تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاج سے مَرنا" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِش کَرنا

state, request

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

قابِلِ گُزارِش

जो बात कहने योग्य हो, आवेदनीय, जिसका कहा जाना आवश्यक हो, प्रार्थना के योग्य ।।

نا قابِلِ گُزارِش

जो कहा न जा सके, अकथनीय।।

اردو، انگلش اور ہندی میں لاج سے مَرنا کے معانیدیکھیے

لاج سے مَرنا

laaj se marnaaलाज से मरना

محاورہ

موضوعات: عوامی

Roman

لاج سے مَرنا کے اردو معانی

  • بے حد شرمندہ ہونا ؛ غیرت کے مارے زمین میں گڑنا .
  • ۔(عو) دیکھو لاجوں سے مرنا۔

Urdu meaning of laaj se marnaa

Roman

  • behad sharmindaa honaa ; Gairat ke maare zamiin me.n ga.Dhnaa
  • ۔(o) dekho laajo.n se marnaa

English meaning of laaj se marnaa

  • have a sense of honour, feel much ashamed

लाज से मरना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) देखो लाजों से मरना
  • बेहद शर्मिंदा होना , ग़ैरत के मारे ज़मीन में गढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِش کَرنا

state, request

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

قابِلِ گُزارِش

जो बात कहने योग्य हो, आवेदनीय, जिसका कहा जाना आवश्यक हो, प्रार्थना के योग्य ।।

نا قابِلِ گُزارِش

जो कहा न जा सके, अकथनीय।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاج سے مَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاج سے مَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone