تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاگَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاگَت کے معانیدیکھیے
لاگَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کسی چیز کی تیّاری کا) خرچ، صرفہ
- بغیر کسی منافع کے اصل قیمت، مول، ٹھیک قیمت
شعر
ڈھا کے ارمانوں کا گھر کون یہاں پوچھتا ہے
کتنی اس گھر میں بتا آئی تھی لاگت تیری
حساب خوب رکھا تم نے اپنی لاگت کا
مرے نصاب میں سود و زیاں چلے کیسے
اب چھوڑیئے بھی کیسا منافع کہاں کا سود
اس کاروبار عشق میں لاگت چلی گئی
English meaning of laagat
Noun, Feminine
- expense
- expenditure, outlay
- cost, price, cost-price, prime cost
लागत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह ख़र्च जो किसी चीज़ की तैयारी या बनाने में लगे, कोई पदार्थ प्रस्तुत करने में होनेवाला व्यय
- लाभ के बिना मूल क़ीमत, ठीक क़ीमत
لاگَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاگَت)
لاگَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔