تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ لگی ہوئی تب لاج کہاں" کے متعقلہ نتائج

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ لگی ہوئی تب لاج کہاں کے معانیدیکھیے

لاگ لگی ہوئی تب لاج کہاں

laag lagii hu.ii tab laaj kahaa.nलाग लगी हुई तब लाज कहाँ

نیز : لاگ لگی تب لاج کہاں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لاگ لگی ہوئی تب لاج کہاں کے اردو معانی

  • عشق میں شرم و حیا باقی نہیں رہی
  • کسی سے عشق ہو جانے پر شرم و حیا الگ رکھی رہتی ہے

Urdu meaning of laag lagii hu.ii tab laaj kahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ishaq me.n shram-o-hayaa baaqii nahii.n rahii
  • kisii se ishaq ho jaane par shram-o-hayaa alag rakhii rahtii hai

लाग लगी हुई तब लाज कहाँ के हिंदी अर्थ

  • प्रेम में लाज हया बाक़ी नहीं रही
  • किसी से प्रेम हो जाने पर लाज-शर्म अलग रखी रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ لگی ہوئی تب لاج کہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ لگی ہوئی تب لاج کہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone