تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ ڈانٹ" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ ڈانٹ کے معانیدیکھیے

لاگ ڈانٹ

laag-Daa.nTलाग-डाँट

اصل: ہندی

وزن : 2121

موضوعات: کنایۃً

لاگ ڈانٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باطنی نزاع، ان بن، عداوت، بیر، مخالفت، دشمنی
  • مقابلہ، موازنہ

English meaning of laag-Daa.nT

लाग-डाँट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ ڈانٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ ڈانٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone