تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاڈْلی" کے متعقلہ نتائج

لاڈو

پیاری (بیوی یا بیٹی) نیز دلہن (عموماً پیار سے لڑکیوں کو کہتے ہیں)، بیٹی کے لئے پیار بھرا خطاب

لاڈُو

رک: لڈو.

لاڈو کوڈو

رک: لاڈو .

لاڈوگ

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر گائے جانے والے گیت.

سَب گُن بَھری میری لاڈو ، کُون کَہے لَنڈُوری

شیخی خور عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ اس میں خُوبیاں ہیں خامی کوئی نہیں

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاڈْلی کے معانیدیکھیے

لاڈْلی

laaDliiलाडली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

لاڈْلی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • بڑی بھولی بھالی، بالکل ناز پروردہ
  • بالکل ابتر
  • بے سری
  • جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا، تنہا، آزاد، بے اولاد

شعر

Urdu meaning of laaDlii

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii bholii bhaalii, bilkul naaz parvardaa
  • bilkul abtar
  • besurii
  • jis ke aage piichhe ko.ii na ho, akelaa, tanhaa, aazaad, beaulaad

English meaning of laaDlii

Adjective, Feminine

  • favorite, pampered-female

लाडली के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • बड़ी भोली भाली, अधिक लाड प्यार से पली
  • अधिक आवारा
  • बे सुरी
  • जिसके आगे-पीछे कोई न हो, अकेला, आज़ाद, निःसंतान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاڈو

پیاری (بیوی یا بیٹی) نیز دلہن (عموماً پیار سے لڑکیوں کو کہتے ہیں)، بیٹی کے لئے پیار بھرا خطاب

لاڈُو

رک: لڈو.

لاڈو کوڈو

رک: لاڈو .

لاڈوگ

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر گائے جانے والے گیت.

سَب گُن بَھری میری لاڈو ، کُون کَہے لَنڈُوری

شیخی خور عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ اس میں خُوبیاں ہیں خامی کوئی نہیں

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاڈْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاڈْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone