تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی" کے متعقلہ نتائج

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی کے معانیدیکھیے

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

charaaG me.n battii pa.Dii laaDo merii taKHt cha.Dhiiचराग़ में बत्ती पड़ी लाडो मेरी तख़्त चढ़ी

نیز : چراغ میں بتی پڑی اللہ رکھی تخت چڑھی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی کے اردو معانی

  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

    مثال سوئی تو نہ اتنا سویرے کہ چراغ میں بتی پڑی لاڈو مری تخت چڑھی اور نہ اتنی دیر تک کہ گویا مردوں سے شرط باندھ کر سوئی تھی. (۱۸۶۸، مرآۃ العروس ، ۱۲۰). جہاں دو چار باتیں کیں اور نیند کی جمائیاں آنی شروع ہوئیں . . . مثل کہتے ہیں کہ چراغ میں بتی پڑی اللہ رکھی تخت پر چڑھی انہوں نے اصل کردی تھی. (۱۹۱۰، راحت زمانی، ۲). اپنے گھر میں ہو یا کہیں مہمان گئی ہو، شادی ہو یا غمی، چراغ میں بتی پڑی اور بنو سیج پر چڑھی

Urdu meaning of charaaG me.n battii pa.Dii laaDo merii taKHt cha.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • is shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jo kaahilii kii vajah se sar shaam sone kii taiyyaarii kare

English meaning of charaaG me.n battii pa.Dii laaDo merii taKHt cha.Dhii

  • sarcastic remark on someone who goes to bed too early

    Example Apne ghar mein ho ya kahin mehman gayi ho, shadi ya ghami, charagh mein batti padi aur banno sej chadhi

चराग़ में बत्ती पड़ी लाडो मेरी तख़्त चढ़ी के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति के संबंध में कहते हैं जो काहिली की वजह से शाम में जल्दी सोने की तैय्यारी करे

    उदाहरण अपने घर में हो या कहीं मेहमान गई हो, शादी हो या ग़मी, चराग़ में बत्ती पड़ी और बन्नो सेज पर चढ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone