تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاڈْلی لَڑْکی چِھنال" کے متعقلہ نتائج

لَڑکی

چھوکری، بچی

لَڑْکی کو کھاری کُنویں میں ڈَھکیل دِیا

بُری جگہ بیاہ دیا

لَڑْکی بالِیاں

لڑکیاں ، بچیاں

لَڑْکی کی بیل اور کَکڑی کی بیل بَرابَر ہوتی ہے

لرکی (لڑکے کے مقابلے میں) بہت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے ، جس طرھ سے ککڑی کی بیل جلدی بڑھ کر پھیل جاتی ہے اسی طرح لڑکیاں دیکھتے دیکھتے بڑھ کر جوان ہوجاتی ہیں

لَڑْکی پَن

لڑکی ہونے کی خصوصیت یا وصف ، نسوانیت

لڑکی تیرا بیاہ کردیں، کہا میں کیسے کہوں

جہاں کسی بات کی خواہش ہو لیکن کہہ نہ سکیں وہاں بولتے ہیں

لَڑْکی والے

لڑکی یا دلہن کے گھر کے لوگ اور عزیز و اقارب

لَڑْکی مانگْنا

لڑکی سے شادی کرنے کے لیے پیام دینا ، رشتہ مانگنا

لَڑْکی کا باپ

بیٹی کا باپ ؛ دُلہن کا باپ ، پدر عروس ؛ (حقارتاً) مردِ کم ہمت ، کم زور ، نِربل

لَڑْکی دینا

کسی لڑکے سے اپنی بیٹی کی شادی کردینا ، بیٹی بیاہ دینا

لَڑکی والا

وہ جس کے یہاں لڑکی یا بیٹیاں ہوں

لاڈْلی لَڑْکی چِھنال

لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں، زیادہ پیار دلار کرنے سے بچے بگڑ جاتے ہیں

کُواری لَڑْکی کو پیٹ رَکْھوانا

بے بنیاد بات کرنا ،الزام دھرنا ، تہمت دھرنا ، افترا کرنا

بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کن٘گال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں.

نَو خیز لَڑکی

کنواری، دوشیزہ، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جس کی ابھی شادی نہ ہوئی، ناکتخدا لڑکی، باکرہ

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لاڈْلی لَڑْکی چِھنال کے معانیدیکھیے

لاڈْلی لَڑْکی چِھنال

laaDlii la.Dkii chhinaalलाडली लड़की छिनाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لاڈْلی لَڑْکی چِھنال کے اردو معانی

  • لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں، زیادہ پیار دلار کرنے سے بچے بگڑ جاتے ہیں

Urdu meaning of laaDlii la.Dkii chhinaal

  • Roman
  • Urdu

  • laaD se bachche Kharaab ho jaate hain, zyaadaa pyaar dulaar karne se bachche biga.D jaate hai.n

लाडली लड़की छिनाल के हिंदी अर्थ

  • लाड़ से बच्चे ख़राब हो जाते हैं, ज़्यादा प्यार-दुलार करने से बच्चे बिगड़ जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑکی

چھوکری، بچی

لَڑْکی کو کھاری کُنویں میں ڈَھکیل دِیا

بُری جگہ بیاہ دیا

لَڑْکی بالِیاں

لڑکیاں ، بچیاں

لَڑْکی کی بیل اور کَکڑی کی بیل بَرابَر ہوتی ہے

لرکی (لڑکے کے مقابلے میں) بہت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے ، جس طرھ سے ککڑی کی بیل جلدی بڑھ کر پھیل جاتی ہے اسی طرح لڑکیاں دیکھتے دیکھتے بڑھ کر جوان ہوجاتی ہیں

لَڑْکی پَن

لڑکی ہونے کی خصوصیت یا وصف ، نسوانیت

لڑکی تیرا بیاہ کردیں، کہا میں کیسے کہوں

جہاں کسی بات کی خواہش ہو لیکن کہہ نہ سکیں وہاں بولتے ہیں

لَڑْکی والے

لڑکی یا دلہن کے گھر کے لوگ اور عزیز و اقارب

لَڑْکی مانگْنا

لڑکی سے شادی کرنے کے لیے پیام دینا ، رشتہ مانگنا

لَڑْکی کا باپ

بیٹی کا باپ ؛ دُلہن کا باپ ، پدر عروس ؛ (حقارتاً) مردِ کم ہمت ، کم زور ، نِربل

لَڑْکی دینا

کسی لڑکے سے اپنی بیٹی کی شادی کردینا ، بیٹی بیاہ دینا

لَڑکی والا

وہ جس کے یہاں لڑکی یا بیٹیاں ہوں

لاڈْلی لَڑْکی چِھنال

لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں، زیادہ پیار دلار کرنے سے بچے بگڑ جاتے ہیں

کُواری لَڑْکی کو پیٹ رَکْھوانا

بے بنیاد بات کرنا ،الزام دھرنا ، تہمت دھرنا ، افترا کرنا

بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کن٘گال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں.

نَو خیز لَڑکی

کنواری، دوشیزہ، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جس کی ابھی شادی نہ ہوئی، ناکتخدا لڑکی، باکرہ

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاڈْلی لَڑْکی چِھنال)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاڈْلی لَڑْکی چِھنال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone