تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاچارْگی" کے متعقلہ نتائج

ناچاری

ناچار ہونا، بے بسی، لاچاری، بے چارگی، مجبوری، عاجزی، ناچارگی

ناچاری لانا

عاجز بنا دینا ، مجبور کر دینا ۔

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچْڑا

نچڑنا کا ماضی

نِچُڑی

پانی یا عرق کا ٹپکنا، تراوش ہونا، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا، نچوڑا جانا

ناچِیدَہ

جو چنا نہ گیا ہو، غیر منتخب نیز جو توڑا نہ گیا ہو (پھول وغیرہ)

رَجَب کی نَوچَنْدی

ماہ رجب کی پہلی جمعرات

نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے

مفلس اگر حوصلے والا بھی ہو تو کیا خرچ کرے گا ؛ اُس وقت کہتے ہیں جب کوئی بے سر و سامانی یا مفلسی میں کسی بات کی جرأت یا کسی کام کی ہمت کرے ۔

کیا نَنگی نَہائے کیا نِچوڑے

مفلس کے پاس کیا دَھرا ہے، مفلس آدمی کیا دے گا کیا دلائے گا

نَنگا کیا نَہائے گا کیا نِچوڑے گا

رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی

نَنْگی نَہائے گی کیا نِچوڑے گی کیا

رک : ننگی کیا نہائے الخ ۔

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لاچارْگی کے معانیدیکھیے

لاچارْگی

laachaargiiलाचारगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

لاچارْگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • لاچارگی، مجبوری، معذوری، بے بسی نیز مفلسی

شعر

Urdu meaning of laachaargii

  • Roman
  • Urdu

  • laachaargii, majbuurii, maazuurii, bebasii niiz mufalisii

English meaning of laachaargii

Noun, Feminine, Singular

  • helplessness, destitution

लाचारगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • लाचारगी, मजबूरी, माज़ूरी, लाचार होने का भाव, विवशता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناچاری

ناچار ہونا، بے بسی، لاچاری، بے چارگی، مجبوری، عاجزی، ناچارگی

ناچاری لانا

عاجز بنا دینا ، مجبور کر دینا ۔

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچْڑا

نچڑنا کا ماضی

نِچُڑی

پانی یا عرق کا ٹپکنا، تراوش ہونا، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا، نچوڑا جانا

ناچِیدَہ

جو چنا نہ گیا ہو، غیر منتخب نیز جو توڑا نہ گیا ہو (پھول وغیرہ)

رَجَب کی نَوچَنْدی

ماہ رجب کی پہلی جمعرات

نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے

مفلس اگر حوصلے والا بھی ہو تو کیا خرچ کرے گا ؛ اُس وقت کہتے ہیں جب کوئی بے سر و سامانی یا مفلسی میں کسی بات کی جرأت یا کسی کام کی ہمت کرے ۔

کیا نَنگی نَہائے کیا نِچوڑے

مفلس کے پاس کیا دَھرا ہے، مفلس آدمی کیا دے گا کیا دلائے گا

نَنگا کیا نَہائے گا کیا نِچوڑے گا

رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی

نَنْگی نَہائے گی کیا نِچوڑے گی کیا

رک : ننگی کیا نہائے الخ ۔

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاچارْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاچارْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone