تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاچار ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاچار ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: لاچار
لاچار ہونا کے اردو معانی
- مجبور ہونا، بے بس ہونا، عاجز ہونا، مغلوب تھکنا، ہارنا
- لاعلاج ہونا، اپاہج ہونا، محتاج ہونا، نکما ہونا، معطل ہونا، بیکار ہونا، معذور ہونا، مفلس اور کنگال ہونا، تنگدست ہونا
English meaning of laachaar honaa
- become helpless
लाचार होना के हिंदी अर्थ
- विवश होना, बेबस होना, असमर्थ होना, प्राजित होकर थकना, हारना
- चिकित्सा रहित होना, अपँग होना, निराश्रित होना, निकम्मा होना, निलंबित होना, बेकार होना, विकलाँग होना, दरीद्र एवं कंगाल होना, तंगदस्त होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاچار ہونا)
لاچار ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔