تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا یَزال" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹا پڑنا

نمایاں ہونا، خود بخود ظاہر ہو جانا

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

پُھوٹا مُقَدَّر

بگڑا نصیب، بد قسمتی

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَیئے کا پُھوٹا

بے و قوف ، کور باطن ، بے عقل ۔

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

ٹُوٹا پُھوٹا

خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا

تَقْدِیر پُھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو، بد نصیب

نَصِیبوں پُھوٹا

بدقسمت ، قسمت کا مارا

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

جُگ پُھوٹا نَرد ماری گَئی

رک : جگ ٹوٹا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں لا یَزال کے معانیدیکھیے

لا یَزال

laa-yazaalला-यज़ाल

اصل: عربی

وزن : 2121

لا یَزال کے اردو معانی

صفت

  • ہمیشہ رہنے والا، بے زوال، پائدار، قدیم، ازلی و ابدی (عموماً خدا تعالیٰ کے لیے مستعمل)

شعر

English meaning of laa-yazaal

Adjective

ला-यज़ाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो नष्ट न हो, अनश्वर, अविनाशी, अर्थात् ईश्वर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا یَزال)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا یَزال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone