تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَااُبالِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَااُبالِی کے معانیدیکھیے
لَااُبالِی کے اردو معانی
صفت
- بے پروا ، بے فکر ، غافل نیز نڈر ، بیباک .
- آزاد منش ، رندِ مشرب .
- شوخ ، گستاخ ، بے شرم ، بے لحاظ .
- (مجازاً) بے نیاز ، خدائے تعالیٰ .
- (مجازاً) معمولی ، سرسری ، بے مقصد .
- ۔(ع۔ معنی مَیْں پرواہ نہیں کرتا۔ فارسی میں بمعنی مطلق بے پروا۔ بیباک مستعمل ہے۔ اس کا املا لاؤبالی غلھ ہے) صفت۔ نِڈر۔ دلیر۔ بے فکرا۔ بے پروا۔ ؎
اسم، مؤنث
- معمولی کام ، بے فکری ، بے پروائی ، بیباکی ، شوخی .
اسم، مذکر
- (تصوّف) وہ شخص جو کسی شۓ سے خوف نہ رکھے ، جو کچھ سلوک میں اُس کو پیش آوے وہ کہے اور کرے .
شعر
یہ اور بات کہ ہر چھیڑ لاابالی تھی
تری نظر کا دلوں سے معاملہ تو رہا
اک طبیعت تھی سو وہ بھی لاابالی ہو گئی
ہائے یہ تصویر بھی رنگوں سے خالی ہو گئی
بے تحاشا سی لاابالی ہنسی
چھن گئی ہم سے وہ جیالی ہنسی
English meaning of laa-ubaalii
Adjective
- careless, careless person, reckless, devil-may-care, indifferent
- insolent, licentious, definite
ला-उबाली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आवारा
- निश्चित, बेफ़िक, बेपर्वा, निःस्पृह, अनीह, बेनियाज़ ।।
- निश्चित, बेफ़िक, बेपर्वा, निःस्पृह, अनीह, बेनियाज़ ।।
- बेफ़िक्र; लापरवाह।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَااُبالِی)
لَااُبالِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔