تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَااُبالِی" کے متعقلہ نتائج

کَلِیم

کلام کرنے والا، ہم سخن، بات کرنے والا

کَلِیمِ طُور

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور پہاڑ پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

کَلِیْمِ بَیاں

وہ جسے کلام میں موسیٰ کا مرتبہ حاصل ہو

کَلِیمِ طُورِ سِینا

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور سینا پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

کَلِیمی

کلیم اللہ یعنی حضرت موسیٰ علیہ اسلام سے منسوب و متعلق، اعجازِ کلیمی، کلیم اللہ کا منصوب و اعجاز

کَلِیْمانَہ

کلیم اللہ سے منسوب، کلیم اللہ کا جیسا

کَلِیمُ اللّٰہی

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے کی منزل یا درجہ، مراد: سرداری

کَلِیمُ اللّٰہ

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے والا، اللہ سے باتیں کرنے والا، مراد: حضرت موسیٰ علیہ السلام

عَصائے کَلِیم

حضرت موسیؑ کا عصا جو انہوں نے فرعون کے سامنے پھین٘کا تو سانپ بن گیا تھا

شَجْرِ کَلِیْم

وہ درخت جس پر حضرت موسیٰؑ نے اللہ تعالیٰ کی تجلی کو دیکھا تھا

ضَرْبِ کَلِیم

حضرَت موسیٰ علیہ السلام کے عصا کی چوٹ جس سے دریائے نیل دو ٹکڑے ہو گیا تھا، مراد: معجزانہ طاقت

اردو، انگلش اور ہندی میں لَااُبالِی کے معانیدیکھیے

لَااُبالِی

laa-ubaaliiला-उबाली

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

لَااُبالِی کے اردو معانی

صفت

  • بے پروا ، بے فکر ، غافل نیز نڈر ، بیباک .
  • آزاد منش ، رندِ مشرب .
  • شوخ ، گستاخ ، بے شرم ، بے لحاظ .
  • (مجازاً) بے نیاز ، خدائے تعالیٰ .
  • (مجازاً) معمولی ، سرسری ، بے مقصد .
  • ۔(ع۔ معنی مَیْں پرواہ نہیں کرتا۔ فارسی میں بمعنی مطلق بے پروا۔ بیباک مستعمل ہے۔ اس کا املا لاؤبالی غلھ ہے) صفت۔ نِڈر۔ دلیر۔ بے فکرا۔ بے پروا۔ ؎

اسم، مؤنث

  • معمولی کام ، بے فکری ، بے پروائی ، بیباکی ، شوخی .

اسم، مذکر

  • (تصوّف) وہ شخص جو کسی شۓ سے خوف نہ رکھے ، جو کچھ سلوک میں اُس کو پیش آوے وہ کہے اور کرے .

شعر

English meaning of laa-ubaalii

Adjective

ला-उबाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आवारा
  • निश्चित, बेफ़िक, बेपर्वा, निःस्पृह, अनीह, बेनियाज़ ।।
  • निश्चित, बेफ़िक, बेपर्वा, निःस्पृह, अनीह, बेनियाज़ ।।
  • बेफ़िक्र; लापरवाह।

لَااُبالِی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَااُبالِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَااُبالِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone