تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا رَیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا رَیب کے معانیدیکھیے
لا رَیب کے اردو معانی
فعل متعلق
- یقیناً، بیشک، بے شبہ، بلا شک و شبہ
شعر
مدعی علم کا ہے جہل مرکب لا ریب
قول فیصل ہے فراموش یہ ارشاد نہ کر
لا ریب خموشی نے تیری تاثیر دکھا دی مستوں کو
بے باک جو مے کش تھا ساقی اس بزم سے وہ محجوب گیا
یہ دل کا نگر ایسے تو ویران تھا کب سے
لا ریب اسے آپ نے سنسان کیا ہے
English meaning of laa-raib
Adverb
- no doubt, undoubtedly, unquestionably, infallibly, certainly, doubtless
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا رَیب)
لا رَیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔