تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا مُتَناہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا مُتَناہی کے معانیدیکھیے
لا مُتَناہی کے اردو معانی
صفت
- غیر محدود جس کی حد و انتہا نہ ہو، جس کا کوئی اور چھور نہ ہو، بے انتہا، بے نہایت، لامحدود
شعر
بکھری بکھری سوچوں میں کچھ گرد اڑاتے پل
لامتناہی سے غم کا محور بھی ہوتے ہیں
کتنی محدود تھیں مظلوم سروں کی فصلیں
قتل گاہیں تھیں مگر لامتناہی کیسی
English meaning of laa-mutanaahii
Adjective
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا مُتَناہی)
لا مُتَناہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔