تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا مَذہَب" کے متعقلہ نتائج

بَھکْت

خوراک، پرشاد، ابلے ہوئے چاول، پکا ہوا چاول‏، پکا ہوا، تلا ہوا‏، چاہنے والا، عاشق، متوجہ، ملتفت‏، یقین کرنے والا‏، دھرمی‏، تماشا کرنے یا سوان٘گ بھرنے والا ہندو شخص‏، ناچنے والا آدمی

بَھکْت دائِی

پالنے والا ، مدد کرنے والا.

بَھکْت مانْڑ

چاول کی پیچ.

بَھکْت کار

رسوئیا ، طباخ ، باورچی ، پاجک ، بھکت کر.

بَھکْت داتا

پالک ، بھرن پوشن (رک) کرنے والا.

بَھکْت چَھنْد

کھانے کی خواہش ، بھوک.

بَھکْت دَایَک

پالنے والا ، مدد کرنے والا.

بَھکْت شالَہ

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بَھکْت شالا

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بَھکْت بھاوَن

بھکتوں کوآنند دینے والا یعنی خداوند تعالیٰ.

بَھکْت سادَھن

پتر جس میں دال رکھی ہو ، دال کا برتن.

بَھکْت ہونا

سادھو بن جانا ، کسی کا سادھووں یا جوگیوں وغیرہ کے فرقے میں شامل ہوجانا.

بَھکْت پُلاک

پیچ ، مان٘ڑ.

بَھکْت رُوچ

بھوک.

بَھکْت جَن

پوجنے والا.

بَھکْت شَرْن

وہ جگہ جہاں بھات پکا کر رکھا جائے، رسوئی گھر

بھَکْت وَتْسَل

بھکتوں پر عنایت رکھنے والا

بَھکْت کَنْس

بھات سے بھری ہوئی کان٘سے کی تھالی.

بَھکْتائی

ریاضت، تقویٰ، مذہب میں شدت، پاکیزگی، بھگت کی زندگی

بھَکْتی

پرستش، پوجا، خلوص، ارادت

بَھکْت مَنْڈَک

چاول کی پیچ.

بَھکْت بَتْسَل

رک : بھکت وتسل.

بَھکْتی وَنْت

دیندار ، پرہیزگار ، پارسا، عابد ، معتقد.

بَھکْتی مان

دیندار ، پرہیزگار ، پارسا، عابد ، معتقد.

بَھکْت داس

نوکر جو کھانا لے کر خدمت کرتا ہے.

بَھکْتی تَحْرِیک

بھکتی تحریک کی ابتدا بارھویں صدی میں ہوئی اس کے بانی سوامی رامائج تھے اور اس کے موٹے موٹے اصول یہ ہیں : ایشور سے دل لگانا ، بھگوان اللہ رام رحیم کو ایک سمجھنا ، چمار ، چنڈال ، ترک افغان سب سے پریم کرنا ؛ اونچ نیچ ذار پات کو نہ ماننا ، پوجا پاٹ ، جنتر منتر تیرتھ جاترا م ، گن٘گا اشنان ، برت بھوگ ، تلک مالا اور دکھاوے کی رسموں سے پرہیز کرنا ، دکھیوں کی سیوا کرنا ، سرکار سے دوری رکھنا ، گیان دھیان بھکتی کت یہ موٹے اصول ہیں ، جن کے ذریعے ہندو مسلمان ایک دوسرے سے واقف ہوئے.

بَھکْت راج

بھگوان

بھاکْتَہ

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بھاکْتِک

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بَھوکَت

بلاوا، پکار، یاد، چاہت

بَھوکَٹ

مالک، بھوکتا (رک) (قدیم) .

بھاکُٹ

رک : بھاکُر .

بُھکْت

تجربہ ؛ خوراک.

بُھکِت

مزے اڑانے کی کیفیت ، لطف ، مزا ؛ کھانا ، خوراک ؛ تصرف ؛ حصول ؛ قبضہ ؛ ان بھوگ ، پھل بھوگ.

بَھڑَوت

مختلف سکوں کے باہمی تبادلے کا فرق، بٹا

بَھڑَیت

کراے دار

بِھڑَیت

جھگڑالو، لڑاکا، شورہ پست

آؤ بھکت

خاطر تواضع

لال بَھکْت

खोई या लावा का पकाया हुआ भात, जो रोगियों को पथ्य में दिया जाता है

بَھگْوَت بَھکْت

عاشق خدا

نَو بَھکت

ہندوؤں کی پوجا کے نو طریقے

پِریم بَھکْت

محبت کی مشق یا ریاضت میں منہمک.

بَھڑَیتی دار بَھڑَیتی

کرایہ دار کا کرایہ دار ، شکمی کرایہ دار.

بَہکتے پِھرنا

بھٹکتے پھرنا، آوارہ پھرنا

بھوکتا

مزے اڑانے والا، عیاش، کھانے والا، خوش گذران، خوش خور، اچھے کھانوں کا شائق، شکم پرو، کامیابی کا ذریعہ، وہ جو دوسروں سے کام لے یا ان کو کام میں لگائے، وہ جو خوشی و غم محسوس کرے یا دیکھے، مالک، قابض، حاکم، سردار، روح، جان

بَھقّاٹا مارنا

بھڑک کر بجھ جانا، شعلے کا اچانک بلند ہو جانا

بُھوک تیز ہونا

بھوک بہت لگنا ، سخت اشتہا ہونا .

بُھکْتانا

کسی کام کو جیسے تیسے پورا کرنا ، نمٹانا ، بھگتانا (رک).

بُھکْتَہ

رک : بُھکْت.

بَھونکْتا

کتا ، سگ .

بُھکْتی

بھوجن، کھانا، خورش

بَھڑَوتی

جو شخص کرائے پر گاڑی چلائے ، بھاڑے پر سواری چلانے والا شخص.

بَھڑَیتی

کرایہ دار.

بھاڑوتی

بھاڑے کی گاڑی ہان٘کنے والا، کرائے پراکا گاڑی وغیرہ چلانے والا

بُھوک تَھکْنا

بھوک نہ ہونا ، خواہش نہ ہونا .

بَھڑْتال

رک : بھرتال.

بَہَک اُٹھنا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

بُھوڑ تَرائی

دریا کے دھارے کی ریتلی زمین جہاں سے دریا کا دھارا پلٹ گیا ہو ایسی زمین میں تری زیادہ ہوتی ہے اور جگہ جگہ پانی کے جھرے ہوتے ہیں .

بُھوکا ٹُوٹا

مفلس محتاج .

بِھیک کا ٹِھیکْرا

۱. رک : بھیک کا پیالہ ؛ (مجازاً) گزر اوقات کا ذریعہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں لا مَذہَب کے معانیدیکھیے

لا مَذہَب

laa-maz.habला-मज़हब

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لا مَذہَب کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • جس کا کوئی مذہب نہ ہو، بے دین، بے ایمان، دہریہ، ملحد، مشرک

شعر

Urdu meaning of laa-maz.hab

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka ko.ii mazhab na ho, bediin, be.iimaan, duhriyaa, mulhid, mushrik

English meaning of laa-maz.hab

Adjective, Compound Word

ला-मज़हब के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • बेदीन, बेईमान, दहरिया, जिसका कोई धर्म न हो नास्तिक, धर्मविमुख

لا مَذہَب کے مترادفات

لا مَذہَب کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھکْت

خوراک، پرشاد، ابلے ہوئے چاول، پکا ہوا چاول‏، پکا ہوا، تلا ہوا‏، چاہنے والا، عاشق، متوجہ، ملتفت‏، یقین کرنے والا‏، دھرمی‏، تماشا کرنے یا سوان٘گ بھرنے والا ہندو شخص‏، ناچنے والا آدمی

بَھکْت دائِی

پالنے والا ، مدد کرنے والا.

بَھکْت مانْڑ

چاول کی پیچ.

بَھکْت کار

رسوئیا ، طباخ ، باورچی ، پاجک ، بھکت کر.

بَھکْت داتا

پالک ، بھرن پوشن (رک) کرنے والا.

بَھکْت چَھنْد

کھانے کی خواہش ، بھوک.

بَھکْت دَایَک

پالنے والا ، مدد کرنے والا.

بَھکْت شالَہ

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بَھکْت شالا

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بَھکْت بھاوَن

بھکتوں کوآنند دینے والا یعنی خداوند تعالیٰ.

بَھکْت سادَھن

پتر جس میں دال رکھی ہو ، دال کا برتن.

بَھکْت ہونا

سادھو بن جانا ، کسی کا سادھووں یا جوگیوں وغیرہ کے فرقے میں شامل ہوجانا.

بَھکْت پُلاک

پیچ ، مان٘ڑ.

بَھکْت رُوچ

بھوک.

بَھکْت جَن

پوجنے والا.

بَھکْت شَرْن

وہ جگہ جہاں بھات پکا کر رکھا جائے، رسوئی گھر

بھَکْت وَتْسَل

بھکتوں پر عنایت رکھنے والا

بَھکْت کَنْس

بھات سے بھری ہوئی کان٘سے کی تھالی.

بَھکْتائی

ریاضت، تقویٰ، مذہب میں شدت، پاکیزگی، بھگت کی زندگی

بھَکْتی

پرستش، پوجا، خلوص، ارادت

بَھکْت مَنْڈَک

چاول کی پیچ.

بَھکْت بَتْسَل

رک : بھکت وتسل.

بَھکْتی وَنْت

دیندار ، پرہیزگار ، پارسا، عابد ، معتقد.

بَھکْتی مان

دیندار ، پرہیزگار ، پارسا، عابد ، معتقد.

بَھکْت داس

نوکر جو کھانا لے کر خدمت کرتا ہے.

بَھکْتی تَحْرِیک

بھکتی تحریک کی ابتدا بارھویں صدی میں ہوئی اس کے بانی سوامی رامائج تھے اور اس کے موٹے موٹے اصول یہ ہیں : ایشور سے دل لگانا ، بھگوان اللہ رام رحیم کو ایک سمجھنا ، چمار ، چنڈال ، ترک افغان سب سے پریم کرنا ؛ اونچ نیچ ذار پات کو نہ ماننا ، پوجا پاٹ ، جنتر منتر تیرتھ جاترا م ، گن٘گا اشنان ، برت بھوگ ، تلک مالا اور دکھاوے کی رسموں سے پرہیز کرنا ، دکھیوں کی سیوا کرنا ، سرکار سے دوری رکھنا ، گیان دھیان بھکتی کت یہ موٹے اصول ہیں ، جن کے ذریعے ہندو مسلمان ایک دوسرے سے واقف ہوئے.

بَھکْت راج

بھگوان

بھاکْتَہ

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بھاکْتِک

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بَھوکَت

بلاوا، پکار، یاد، چاہت

بَھوکَٹ

مالک، بھوکتا (رک) (قدیم) .

بھاکُٹ

رک : بھاکُر .

بُھکْت

تجربہ ؛ خوراک.

بُھکِت

مزے اڑانے کی کیفیت ، لطف ، مزا ؛ کھانا ، خوراک ؛ تصرف ؛ حصول ؛ قبضہ ؛ ان بھوگ ، پھل بھوگ.

بَھڑَوت

مختلف سکوں کے باہمی تبادلے کا فرق، بٹا

بَھڑَیت

کراے دار

بِھڑَیت

جھگڑالو، لڑاکا، شورہ پست

آؤ بھکت

خاطر تواضع

لال بَھکْت

खोई या लावा का पकाया हुआ भात, जो रोगियों को पथ्य में दिया जाता है

بَھگْوَت بَھکْت

عاشق خدا

نَو بَھکت

ہندوؤں کی پوجا کے نو طریقے

پِریم بَھکْت

محبت کی مشق یا ریاضت میں منہمک.

بَھڑَیتی دار بَھڑَیتی

کرایہ دار کا کرایہ دار ، شکمی کرایہ دار.

بَہکتے پِھرنا

بھٹکتے پھرنا، آوارہ پھرنا

بھوکتا

مزے اڑانے والا، عیاش، کھانے والا، خوش گذران، خوش خور، اچھے کھانوں کا شائق، شکم پرو، کامیابی کا ذریعہ، وہ جو دوسروں سے کام لے یا ان کو کام میں لگائے، وہ جو خوشی و غم محسوس کرے یا دیکھے، مالک، قابض، حاکم، سردار، روح، جان

بَھقّاٹا مارنا

بھڑک کر بجھ جانا، شعلے کا اچانک بلند ہو جانا

بُھوک تیز ہونا

بھوک بہت لگنا ، سخت اشتہا ہونا .

بُھکْتانا

کسی کام کو جیسے تیسے پورا کرنا ، نمٹانا ، بھگتانا (رک).

بُھکْتَہ

رک : بُھکْت.

بَھونکْتا

کتا ، سگ .

بُھکْتی

بھوجن، کھانا، خورش

بَھڑَوتی

جو شخص کرائے پر گاڑی چلائے ، بھاڑے پر سواری چلانے والا شخص.

بَھڑَیتی

کرایہ دار.

بھاڑوتی

بھاڑے کی گاڑی ہان٘کنے والا، کرائے پراکا گاڑی وغیرہ چلانے والا

بُھوک تَھکْنا

بھوک نہ ہونا ، خواہش نہ ہونا .

بَھڑْتال

رک : بھرتال.

بَہَک اُٹھنا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

بُھوڑ تَرائی

دریا کے دھارے کی ریتلی زمین جہاں سے دریا کا دھارا پلٹ گیا ہو ایسی زمین میں تری زیادہ ہوتی ہے اور جگہ جگہ پانی کے جھرے ہوتے ہیں .

بُھوکا ٹُوٹا

مفلس محتاج .

بِھیک کا ٹِھیکْرا

۱. رک : بھیک کا پیالہ ؛ (مجازاً) گزر اوقات کا ذریعہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا مَذہَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا مَذہَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone