اردو، انگلش اور ہندی میں لا مَحْدُود کے معانیدیکھیے
لا مَحْدُود کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس کی حد و انتہا نہ ہو، حدبندی سے پرے، حدود سے ماورا، بے حد و حساب
صفت
- (فلسفہ) انسان مطلق
شعر
نیلی چھت پہ لا محدود پرندے تھے
آج کسی نے اشک بہا کر رقص کیا
کبھی اپنے وسائل سے نہ بڑھ کر خواہشیں پالو
وہ پودا ٹوٹ جاتا ہے جو لا محدود پھلتا ہے
دیکھ کبھی آ کر یہ لا محدود فضا
تو بھی میری تنہائی میں شامل ہو
English meaning of laa-mahduud
ला-महदूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसकी सीमाएँ निश्चित न हों, जो घेरा न जा सके, असीमित
विशेषण
- (दर्शनशास्त्र) मनुष्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا مَحْدُود)
لا مَحْدُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔