تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا کَلامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا کَلامی کے معانیدیکھیے
لا کَلامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاموشی ، چُپ رہنا .
- ۔مونث۔ بات نہ کرنا۔ چپ رہنا۔ ؎ ۲۔ صفت۔ یقینی جس میں شبہ نہ ہو۔ ؎
صفت
- ضروری .
فعل متعلق
- یقینی ، بلاشبہ .
شعر
رہے گی یاد ان کی خوش خرامی مرا سخن ہے یہ لا کلامی
قدم نہ پردے سے وہ نکالیں مری نظر میں پھرا کریں گے
English meaning of laa-kalaamii
Noun, Feminine
- silence
- belief that is free from doubt
Adjective
- necessary
Adverb
- certainly
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا کَلامی)
لا کَلامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔