تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا اِلٰہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا اِلٰہ کے معانیدیکھیے
لا اِلٰہ کے اردو معانی
- ۱. رک : لا اِلٰہ اِلَا اللہ .
- ۲. (مجازاً) معاذاللہ ، توبہ ، خدا کی پناہ ، خدا اپنی پناہ میں رکھے .
شعر
صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خلیل
یہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لا الہ میں ہے
اک خاک زادہ چلنے لگا لا الہ کی سمت
یعنی کہ گامزن میں ہوا کربلا کی سمت
دو جا نہیں ہے جگ میں موجود جز خدا کے
اس بات کی شہادت اک لا الہ بس ہے
English meaning of laa-ilaah
- no God but Allah, may God give, God bless you
ला-इलाह के हिंदी अर्थ
- इश्वर के अतिरिक्त कोई नहीं, प्रतीकात्मक, तौबा, ख़ुदा की पनाह, ख़ुदा अपनी पनाह में रखे, भगवान आपका भला करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا اِلٰہ)
لا اِلٰہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔