تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیُوں نَہ ہو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیُوں نَہ ہو کے معانیدیکھیے
کِیُوں نَہ ہو کے اردو معانی
- شاباش، کیا کہنا، بے شک، ضرور، واہ واہ، ایسا ضرور ہو
شعر
اک نہ اک ظلمت سے جب وابستہ رہنا ہے تو جوشؔ
زندگی پر سایۂ زلف پریشاں کیوں نہ ہو
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میں
سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا
ہے آدمی بجائے خود اک محشر خیال
ہم انجمن سمجھتے ہیں خلوت ہی کیوں نہ ہو
English meaning of kyuu.n na ho
- why not it cannot be gainsaid
क्यूँ न हो के हिंदी अर्थ
- शाबाश, क्या कहना, अवश्य, ज़रूर, वाह वाह, क्यों नहीं, ऐसा ज़रूर हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِیُوں نَہ ہو)
کِیُوں نَہ ہو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔