تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں" کے متعقلہ نتائج

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

بُھوتْنی والا

ایک گالی ، چڑیل کا بچہ .

بُھوتْنی کا

بھتنی کا بطور گالی مستعمل

بَھٹْنا

چھونا ، دوسرے کو لگنا ، چھوت سے پیدا ہونا .

بَھٹنا

come in contact with

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

بُھوتْنا

رک : بُھتنا .

بُھتْنے

بُھتنا کی محرفہ یا جمع شکل، ترکیب میں مستعمل

بُھتْنا

بھوت پریت، بد روح، چھوٹا بھوت

بِھٹْنی

(عورت کا) چھاتی کا منھ جس سے بچہ دودھ پیتا ہے، سرِ پستان، پستان کی گھنڈی

بَھٹِنی

بھاٹ کی بیوی ، بھاٹ قوم کی عورت ، بھاٹن (رک) .

بھینٹْنا

بھین٘ٹ دینا، ڈالی دینا

بُھوت آنا

(پر کے ساتھ) خبیث روحوں کا اثر ہونا .

بُھتْنے کی چَڈّی

لڑکوں کا ایک کھیل ، (مجازاً) اپنی ہی جیت ، ہیکڑی .

گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو

گانو میں بُھتنے بستے ہیں اور شہر میں دیو ، دیہاتیوں کی شرارتوں اور جھگڑوں پر طنز ہے گنْوار لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں مگر شہر والے تحمل سے رہتے ہیں.

پیڑ تَلے کا بُھتْنا

درخت کے نیچے رہنے والا بھوت ، (مجازاً) بد نصیب ، بد شکل ، ڈراؤنا.

مَرگَھٹ کا بُھتنا

مسان کا آسیب ، پریت ، سایہ ، ہم زاد

موری کا بُھتنا

گٹر یا نالے میں بسنے والا بھوتنا ؛ (کنایۃً) وہ جس کا منھ وغیرہ میل کچیل میں سنا ہوا ہو ، جس کی صورت مسخ سی ہوگئی ہو ، مہیب صورت کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں کے معانیدیکھیے

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

kyo.n na hove chu.Dail baniinii, jiske ba.De mahaajin hai.nक्यों न होवे चुड़ैल बनीनी, जिसके बड़े महाजिन हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں کے اردو معانی

  • جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

Urdu meaning of kyo.n na hove chu.Dail baniinii, jiske ba.De mahaajin hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • jaise buzurg vaisii aulaad, jis ke buzurg ba.De jin honge vo yaqiinan chu.Dail hogii ; baniyo.n se mazaaq hai ki banii.e kii biivii chu.Dail kyo.n na hogii kyonki is ke buzurg mahaajan yaanii ba.De jin hai.n

क्यों न होवे चुड़ैल बनीनी, जिसके बड़े महाजिन हैं के हिंदी अर्थ

  • जैसे बुज़ुर्ग वैसी औलाद, जिस के बुज़ुर्ग बड़े जिन होंगे वो यक़ीनन चुड़ैल होगी , बनियों से मज़ाक़ है कि बनीए की बीवी चुड़ैल क्यों ना होगी क्योंकि इस के बुज़ुर्ग महाजन यानी बड़े जिन् हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

بُھوتْنی والا

ایک گالی ، چڑیل کا بچہ .

بُھوتْنی کا

بھتنی کا بطور گالی مستعمل

بَھٹْنا

چھونا ، دوسرے کو لگنا ، چھوت سے پیدا ہونا .

بَھٹنا

come in contact with

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

بُھوتْنا

رک : بُھتنا .

بُھتْنے

بُھتنا کی محرفہ یا جمع شکل، ترکیب میں مستعمل

بُھتْنا

بھوت پریت، بد روح، چھوٹا بھوت

بِھٹْنی

(عورت کا) چھاتی کا منھ جس سے بچہ دودھ پیتا ہے، سرِ پستان، پستان کی گھنڈی

بَھٹِنی

بھاٹ کی بیوی ، بھاٹ قوم کی عورت ، بھاٹن (رک) .

بھینٹْنا

بھین٘ٹ دینا، ڈالی دینا

بُھوت آنا

(پر کے ساتھ) خبیث روحوں کا اثر ہونا .

بُھتْنے کی چَڈّی

لڑکوں کا ایک کھیل ، (مجازاً) اپنی ہی جیت ، ہیکڑی .

گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو

گانو میں بُھتنے بستے ہیں اور شہر میں دیو ، دیہاتیوں کی شرارتوں اور جھگڑوں پر طنز ہے گنْوار لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں مگر شہر والے تحمل سے رہتے ہیں.

پیڑ تَلے کا بُھتْنا

درخت کے نیچے رہنے والا بھوت ، (مجازاً) بد نصیب ، بد شکل ، ڈراؤنا.

مَرگَھٹ کا بُھتنا

مسان کا آسیب ، پریت ، سایہ ، ہم زاد

موری کا بُھتنا

گٹر یا نالے میں بسنے والا بھوتنا ؛ (کنایۃً) وہ جس کا منھ وغیرہ میل کچیل میں سنا ہوا ہو ، جس کی صورت مسخ سی ہوگئی ہو ، مہیب صورت کا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone