تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیوں کَہی کیوں کَہائی" کے متعقلہ نتائج

کیوں کَہی کیوں کَہائی

جیسی کہو گے ویسی ہی سنو گے، نہ کسی کو برا کہو نہ برا کہلاؤ

کیُوں کَیسی کَہی

کیسی نِرالی بات کہی، کیسی انوکھی بات کہی، کسی بات پر داد وصول کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیوں کَہی کیوں کَہائی کے معانیدیکھیے

کیوں کَہی کیوں کَہائی

kyo.n kahii kyo.n kahaa.iiक्यों कही क्यों कहाई

نیز : کیوں کَہی اور کیوں کَہائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیوں کَہی کیوں کَہائی کے اردو معانی

  • جیسی کہو گے ویسی ہی سنو گے، نہ کسی کو برا کہو نہ برا کہلاؤ
  • کیوں کسی سے ایسی بات کہی جائے کہ بدلے میں ہمیں بھی ویسی ہی کڑی بات سننی پڑی

Urdu meaning of kyo.n kahii kyo.n kahaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jaisii kahoge vaisii hii sunoge, na kisii ko buraa kaho na buraa kahlaa.o
  • kyo.n kisii se a.isii baat kahii jaaye ki badle me.n hame.n bhii vaisii hii ka.Dii baat sunnii pa.Dii

क्यों कही क्यों कहाई के हिंदी अर्थ

  • जैसी कहोगे वैसी ही सुनोगे, न किसी को बुरा कहो न बुरा कहलाओ
  • क्यों किसी से ऐसी बात कही जाए कि बदले में हमें भी वैसी ही कड़ी बात सुननी पड़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیوں کَہی کیوں کَہائی

جیسی کہو گے ویسی ہی سنو گے، نہ کسی کو برا کہو نہ برا کہلاؤ

کیُوں کَیسی کَہی

کیسی نِرالی بات کہی، کیسی انوکھی بات کہی، کسی بات پر داد وصول کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیوں کَہی کیوں کَہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیوں کَہی کیوں کَہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone