تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے" کے متعقلہ نتائج

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَماشے کا

انوکھا ، عجیب

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَماشے کی بات

انو کھی بات، عجیب بات

تَماشے کی باتیں

ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو ، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)

عَجَب تَماشے کا

عجیب قسم کا، عجیب و غریب، سمجھ مین نہ آنے والا

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں

کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے کے معانیدیکھیے

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

kyaa tamaashe kii baat hai jis kaa jaa.e vo chor kahlaa.eक्या तमाशे की बात है जिस का जाए वो चोर कहलाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے کے اردو معانی

  • جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

Urdu meaning of kyaa tamaashe kii baat hai jis kaa jaa.e vo chor kahlaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka nuqsaan ho is ke sar ilzaam ho, pulis vaale jab chorii ka suraaG na mile to ye saabit karne kii koshish karte hai.n ki muddi.i ne maal idhar udhar kar diyaa

क्या तमाशे की बात है जिस का जाए वो चोर कहलाए के हिंदी अर्थ

  • जिसका नुक़्सान हो उसके सिर पर आरोप हो, पुलिस वाले जब चोरी का सुराग़ न मिले तो ये सिद्ध करने की कोशिश करते हैं कि वादी ने सामान इधर-उधर कर दिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَماشے کا

انوکھا ، عجیب

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَماشے کی بات

انو کھی بات، عجیب بات

تَماشے کی باتیں

ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو ، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)

عَجَب تَماشے کا

عجیب قسم کا، عجیب و غریب، سمجھ مین نہ آنے والا

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں

کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone