تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے کے معانیدیکھیے
بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے
buu.Dhe mu.nh muhaa se log cha.Dhe tamaashe•बूढ़े मुँह मुहा से लोग चढ़े तमाशे
ضرب المثل
بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے کے اردو معانی
-
بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں
مثال - جو یہی حال ہے تو آج کے نویں دسویں مہینے بڑی بیگم کی گود میں چاند سا بیٹا کھیلتا ہوگا، بوڑھے منھ مہاسے لوگ دیکھیں تماشے۔ - یوں ہی چوچلے بگھارتی ہو، بوڑھے منہ مہاسے اور لوگ چلے تماشے۔
बूढ़े मुँह मुहा से लोग चढ़े तमाशे के हिंदी अर्थ
-
बुढ़ापे में जवानी की क्रियाएँ सूझी हैं
उदाहरण - जो यही हाल है तो आज के नव्वीं दसवीं महीने बड़ी बेगम की गोद में चाँद सा बेटा खेलता होगा, बूढ़े मुँह मुहासे लोग देखें तमाशे। - युँही चोचले बघारती हो, बूढ़े मुँह मुहासे और लोग चले तमाशे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے)
بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔