تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا سانْپ سُونْگھ گَیا" کے متعقلہ نتائج

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا سانْپ سُونْگھ گَیا کے معانیدیکھیے

کیا سانْپ سُونْگھ گَیا

kyaa saa.np suu.ngh gayaaक्या साँप सूँघ गया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیا سانْپ سُونْگھ گَیا کے اردو معانی

  • کیوں نہیں بولتے، چپ کیوں ہو، جواب کیوں نہیں دیتے

Urdu meaning of kyaa saa.np suu.ngh gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • kyo.n nahii.n bolte, chup kyo.n ho, javaab kyo.n nahii.n dete

क्या साँप सूँघ गया के हिंदी अर्थ

  • क्यों नहीं बोलते, चुप क्यों हो, उत्तर क्यों नहीं देते

    विशेष सूँघ जाना एक मुहावरा है, जिसका अर्थ साँप के संबंध में काटना होता है जिसे साँप काट खाता है, वह बोल नहीं पाता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا سانْپ سُونْگھ گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا سانْپ سُونْگھ گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone