تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کیا کَر لیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کیا کَر لیا کے معانیدیکھیے
کیا کَر لیا کے اردو معانی
- کیا نقصان پہونچا یا کیا بگاڑ لیا ، کچھ نہ کر سکا.
شعر
دل دیا وحشت لیا اور خود کو رسوا کر لیا
مختصر سی زندگی میں میں نے کیا کیا کر لیا
عشق تو ہر شخص کرتا ہے شعورؔ
تم نے اپنا حال یہ کیا کر لیا
یہ بھی فریب سے ہیں کچھ درد عاشقی کے
ہم مر کے کیا کریں گے کیا کر لیا ہے جی کے
क्या कर लिया के हिंदी अर्थ
- क्या नुक़्सान पहूँचा या क्या बिगाड़ लिया, कुछ न कर सका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیا کَر لیا)
کیا کَر لیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔