تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا کام ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا کام ہے

۔کچھ کام نہیں۔ کیا واسطہ۔ کیا علاقہ۔ شادی کے موقع پر رنج کی باتوں کا کیا کام ہے۔ ؎

کیا بَڑا کام ہے

آسان کام ہے ، اس کام میں کوئی دشواری نہیں.

یار کے فعلوں سے کیا ہے، یار کی یاری سے کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا کام ہے کے معانیدیکھیے

کیا کام ہے

kyaa kaam haiक्या काम है

  • Roman
  • Urdu

کیا کام ہے کے اردو معانی

  • ۔کچھ کام نہیں۔ کیا واسطہ۔ کیا علاقہ۔ شادی کے موقع پر رنج کی باتوں کا کیا کام ہے۔ ؎

Urdu meaning of kyaa kaam hai

  • Roman
  • Urdu

  • ۔kuchh kaam nahiin। kiya vaastaa। kiya ilaaqa। shaadii ke mauqaa par ranj kii baato.n ka kyaa kaam hai।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا کام ہے

۔کچھ کام نہیں۔ کیا واسطہ۔ کیا علاقہ۔ شادی کے موقع پر رنج کی باتوں کا کیا کام ہے۔ ؎

کیا بَڑا کام ہے

آسان کام ہے ، اس کام میں کوئی دشواری نہیں.

یار کے فعلوں سے کیا ہے، یار کی یاری سے کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا کام ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا کام ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone