تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا غَرَض" کے متعقلہ نتائج

کیا غَرَض

(تنّفر یا بیزاری یا لاپروائی سے) کیا پڑی ہے ، کوئی غرض نہیں.

کیا غَرَض ہے

۔کیا پڑی ہے۔ کیوں۔ ؎ ان کو کیا غرض جو خوامخواہ جھگڑے میں پھنسیں۔

بَلا کو کیا غَرَض

مترادف : (میری یا تمھاری) پاپوش کو کیا غرض ہے ، کیا پروا ہے ، وغیرہ.

جُوتی کو کیا غَرَض

کیا واسطہ ہے، کیا غرض، کیا ضرورت ہے (بیزاری یا حقارت کے اظہار کے لیے)

جُوتی سے کیا غَرَض

my shoes may care, even my shoes don't care (to show scorn and contempt)

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا غَرَض کے معانیدیکھیے

کیا غَرَض

kyaa Garazक्या ग़रज़

فقرہ

موضوعات: نفرت

  • Roman
  • Urdu

کیا غَرَض کے اردو معانی

  • (تنّفر یا بیزاری یا لاپروائی سے) کیا پڑی ہے ، کوئی غرض نہیں.

Urdu meaning of kyaa Garaz

  • Roman
  • Urdu

  • (tanaffur ya bezaarii ya laaparvaa.ii se) kiya pa.Dii hai, ko.ii Garaz nahii.n

क्या ग़रज़ के हिंदी अर्थ

  • (तनफ़्फ़ुर या बेज़ारी या लापरवाई से) किया पड़ी है, कोई ग़रज़ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا غَرَض

(تنّفر یا بیزاری یا لاپروائی سے) کیا پڑی ہے ، کوئی غرض نہیں.

کیا غَرَض ہے

۔کیا پڑی ہے۔ کیوں۔ ؎ ان کو کیا غرض جو خوامخواہ جھگڑے میں پھنسیں۔

بَلا کو کیا غَرَض

مترادف : (میری یا تمھاری) پاپوش کو کیا غرض ہے ، کیا پروا ہے ، وغیرہ.

جُوتی کو کیا غَرَض

کیا واسطہ ہے، کیا غرض، کیا ضرورت ہے (بیزاری یا حقارت کے اظہار کے لیے)

جُوتی سے کیا غَرَض

my shoes may care, even my shoes don't care (to show scorn and contempt)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا غَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا غَرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone