تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا بَلا ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا بَلا ہے

حقیقت ہے ، ہیچ ہے ، ناچیز ہے ، کچھ نہیں .

کیا اَیسی بَلا ہے

۔ ہیچ ہے۔ ناچیز ہے۔ کوئی چیز نہیں۔ ؎

چار پاؤں کا گھوڑا چَونکنا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لیے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان لغزش کھا جاتا ہے

چار پاؤں کا گھوڑا چَونْکْتا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لئے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان سے لغزش ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا بَلا ہے کے معانیدیکھیے

کیا بَلا ہے

kyaa balaa haiक्या बला है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کیا بَلا ہے کے اردو معانی

  • حقیقت ہے ، ہیچ ہے ، ناچیز ہے ، کچھ نہیں .
  • سخت مصیبت ہے ، بڑا مشکل کام ہے .

Urdu meaning of kyaa balaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqat hai, hiich hai, naachiiz hai, kuchh nahii.n
  • saKht musiibat hai, ba.Daa mushkil kaam hai

क्या बला है के हिंदी अर्थ

  • सख़्त मुसीबत है, बड़ा मुश्किल काम है
  • हक़ीक़त है, हीच है, नाचीज़ है, कुछ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا بَلا ہے

حقیقت ہے ، ہیچ ہے ، ناچیز ہے ، کچھ نہیں .

کیا اَیسی بَلا ہے

۔ ہیچ ہے۔ ناچیز ہے۔ کوئی چیز نہیں۔ ؎

چار پاؤں کا گھوڑا چَونکنا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لیے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان لغزش کھا جاتا ہے

چار پاؤں کا گھوڑا چَونْکْتا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لئے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان سے لغزش ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا بَلا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا بَلا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone