تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوز پُشْت" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوز پُشْت کے معانیدیکھیے

کُوز پُشْت

kuuz-pushtकूज़-पुश्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

کُوز پُشْت کے اردو معانی

صفت

  • کُبڑا، خمیدہ پشت، کبجا، جس کی پیٹھ جُھکی ہوئی ہو
  • (مجازاً) ابھرا ہوا، محدّب، (ہیئت) نیم دائرے سے زیادہ روشن

Urdu meaning of kuuz-pusht

  • Roman
  • Urdu

  • kub.Daa, Khamiidaa pusht, kabjaa, jis kii piiTh jhukii hu.ii ho
  • (majaazan) ubhraa hu.a, muhaddib, (haiyat) niyam daayre se zyaadaa roshan

English meaning of kuuz-pusht

Adjective

  • hump-backed, a hunch-back

कूज़-पुश्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कुबड़ा, कुब्ज। ।

کُوز پُشْت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوز پُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوز پُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone