تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوڑے کا ڈھیر" کے متعقلہ نتائج

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

دھوری

دھورتی، دھورت

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

دھورو

دو ہے کا مخرج، اصل

دھورے

نزدیک، قریب، پاس

دَھور

فاختہ کی ایک نوع، جو جسامت میں بڑی ہوتی ہے

دُھور

باہمّت، بہادر، دِلاور

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

ڈھوڑ

حضرت امام حسین کے روضہ کی شبیہ ج تعزیہ کی شکل میں بنائی جاتی ہے . مکان ؛ دوکان ، دکھاوا ، ظاہری صورت یا ٹیپ ٹاپ.

ڈُھڑ

کولا، پُٹّھا، چوتڑ کے اُوپر کا حِصّہ جس پراکثر پہلوان حریف کو چڑھا کر دے مارتے ہیں

دھوڑ

پانی کے سانپ کی ایک قسم

دُھوڑ

خاک ، مٹی ، گرد .

دُھرْو لوک

جنت کی ایک تقسیم، جنت کے مختلف مقامات میں سے جگہوں میں سے ایک

دِھرِشْٹ

بہادر، دلیر

دھریں

دُھر سانجھ

شام ، وہ روشنی جو سورج کے ڈُوبنے کے بعد ہوتی ہے ، جُھٹپٹا .

دُھر دَرگاہوں پَہُنچ گَیا

جہاں جانا تھا جا پہنچا، جو کرنا تھا وہ کرلیا .

ڈُھڑ پَر اُڑانا

کُولے پر اُٹھا کر دے مارنا

ڈُھڑ پَر چَڑھانا

کُولے پر اُٹھانا یا لے آنا

دُھر پَنگا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

دَہْر

دنیا، کائنات

ڈھوڑ بَنائے رَکْھنا

رک : ڈھوڈا بنائے رکھنا

دُھرا دُھر

اِس سرے سے اُس سرے تک، از اول تا آخر

ڈُھڑ پَر اُٹھا کَر دے مارْنا

کُولے پر لاد کر گِرا دینا

دُھور دَھاری

وہ شخص جس پر بہت دُھول پڑی ہو، میلا یا گندہ شخص

دُھور دھانی

دھول دھانی

دُھر بَن٘گا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

دُھور سَنْجھا

شام کا دُھندلاپن، جھٹ پُٹا

دُھر کا

اعلیٰ درجے کا ، چوٹی کا .

دُھر سے دُھر تک

ابتدا سے انتہا تک، مکمل طور پر .

دُھر کی

ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

دُھر ڈالْنا

(ٹھگی) پھان٘سی دینا .

دُھر بَنانا

حد درجہ فضول خرچ بنا دینا

دُھر دَرگاہ

منزل مقصود ، آخری منزل .

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

دُھر بَن جانا

حد درجہ فضول خرچ ہو جانا

ڈَھیر

انبار ، اَٹالا.

ڈَھر

جِسم ، بے ہسر کا جِسم

دُھر کی ٹُوٹْنا

زندگی کا رشتہ منقطع ہونا ؛ شروع ہی سے کام خراب ہوجانا .

دھیر

طرف، جانب، (مجازاً) سے، کو

ڈُھوڑی دار

رک : ڈھوڑھی دار.

دَھر

رک : دھار .

ڈھار

ڈھال کی شکل کا کان میں پہننے کا ایک زیور، ایک قِسم کی کان کی بالی، زیور عورتوں کے، ڈھار

ڈُھورْوا

ڈُھونڈ ، مٹر

دھار

پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.

ڈُھرّے پَر پَڑْنا

راستے پر لگنا ؛ کوئی خاص روش اِختیار کرنا ؛ خاص طریقہ اپنانا

ڈھوڑا

حضرت امام حسین کے روضہ کی شبیہ ج تعزیہ کی شکل میں بنائی جاتی ہے . مکان ؛ دوکان ، دکھاوا ، ظاہری صورت یا ٹیپ ٹاپ.

ڈُھوڑی

رک : ڈیوڑھی.

ڈُھوڑْنا

رک : ڈُھون٘ڈنا

ڈُھوڑْھنا

(عو) ڈُھون٘ڈنا

دُھڑْپَنگا

جھوٹ ، پوچ بات ، ہرزہ سرائی.

دُھرینڈی

چیت کے مہینے کا پہلا دن (اس دن ہندو راکھ بکھیرتے ہیں)، ہولی کے تہوار کا دوسرا دن (اس دن ہندو ایک دوسرے پرعبیر اورگُلال پھینکتے ہیں)

دُھرِیاں اُڑانا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دھوڑا

کسی چیز کا چھڑکاؤ کرنا یا دوا کا اسپرے سے ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوڑے کا ڈھیر کے معانیدیکھیے

کُوڑے کا ڈھیر

kuu.De kaa Dherकूड़े का ढेर

  • Roman
  • Urdu

کُوڑے کا ڈھیر کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • گندگی، خس و خاشاک
  • فالتو، خراب اور نکمّی چیز، بے کار چیز

Urdu meaning of kuu.De kaa Dher

  • Roman
  • Urdu

  • gandgii, Khas-o-Khaashaak
  • faaltuu, Kharaab aur nikammii chiiz, be kaar chiiz

कूड़े का ढेर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गंदगी, घास-फूस
  • अनावश्यक, विकृत और अकर्मण्य वस्तु, व्यर्थ वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

دھوری

دھورتی، دھورت

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

دھورو

دو ہے کا مخرج، اصل

دھورے

نزدیک، قریب، پاس

دَھور

فاختہ کی ایک نوع، جو جسامت میں بڑی ہوتی ہے

دُھور

باہمّت، بہادر، دِلاور

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

ڈھوڑ

حضرت امام حسین کے روضہ کی شبیہ ج تعزیہ کی شکل میں بنائی جاتی ہے . مکان ؛ دوکان ، دکھاوا ، ظاہری صورت یا ٹیپ ٹاپ.

ڈُھڑ

کولا، پُٹّھا، چوتڑ کے اُوپر کا حِصّہ جس پراکثر پہلوان حریف کو چڑھا کر دے مارتے ہیں

دھوڑ

پانی کے سانپ کی ایک قسم

دُھوڑ

خاک ، مٹی ، گرد .

دُھرْو لوک

جنت کی ایک تقسیم، جنت کے مختلف مقامات میں سے جگہوں میں سے ایک

دِھرِشْٹ

بہادر، دلیر

دھریں

دُھر سانجھ

شام ، وہ روشنی جو سورج کے ڈُوبنے کے بعد ہوتی ہے ، جُھٹپٹا .

دُھر دَرگاہوں پَہُنچ گَیا

جہاں جانا تھا جا پہنچا، جو کرنا تھا وہ کرلیا .

ڈُھڑ پَر اُڑانا

کُولے پر اُٹھا کر دے مارنا

ڈُھڑ پَر چَڑھانا

کُولے پر اُٹھانا یا لے آنا

دُھر پَنگا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

دَہْر

دنیا، کائنات

ڈھوڑ بَنائے رَکْھنا

رک : ڈھوڈا بنائے رکھنا

دُھرا دُھر

اِس سرے سے اُس سرے تک، از اول تا آخر

ڈُھڑ پَر اُٹھا کَر دے مارْنا

کُولے پر لاد کر گِرا دینا

دُھور دَھاری

وہ شخص جس پر بہت دُھول پڑی ہو، میلا یا گندہ شخص

دُھور دھانی

دھول دھانی

دُھر بَن٘گا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

دُھور سَنْجھا

شام کا دُھندلاپن، جھٹ پُٹا

دُھر کا

اعلیٰ درجے کا ، چوٹی کا .

دُھر سے دُھر تک

ابتدا سے انتہا تک، مکمل طور پر .

دُھر کی

ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

دُھر ڈالْنا

(ٹھگی) پھان٘سی دینا .

دُھر بَنانا

حد درجہ فضول خرچ بنا دینا

دُھر دَرگاہ

منزل مقصود ، آخری منزل .

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

دُھر بَن جانا

حد درجہ فضول خرچ ہو جانا

ڈَھیر

انبار ، اَٹالا.

ڈَھر

جِسم ، بے ہسر کا جِسم

دُھر کی ٹُوٹْنا

زندگی کا رشتہ منقطع ہونا ؛ شروع ہی سے کام خراب ہوجانا .

دھیر

طرف، جانب، (مجازاً) سے، کو

ڈُھوڑی دار

رک : ڈھوڑھی دار.

دَھر

رک : دھار .

ڈھار

ڈھال کی شکل کا کان میں پہننے کا ایک زیور، ایک قِسم کی کان کی بالی، زیور عورتوں کے، ڈھار

ڈُھورْوا

ڈُھونڈ ، مٹر

دھار

پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.

ڈُھرّے پَر پَڑْنا

راستے پر لگنا ؛ کوئی خاص روش اِختیار کرنا ؛ خاص طریقہ اپنانا

ڈھوڑا

حضرت امام حسین کے روضہ کی شبیہ ج تعزیہ کی شکل میں بنائی جاتی ہے . مکان ؛ دوکان ، دکھاوا ، ظاہری صورت یا ٹیپ ٹاپ.

ڈُھوڑی

رک : ڈیوڑھی.

ڈُھوڑْنا

رک : ڈُھون٘ڈنا

ڈُھوڑْھنا

(عو) ڈُھون٘ڈنا

دُھڑْپَنگا

جھوٹ ، پوچ بات ، ہرزہ سرائی.

دُھرینڈی

چیت کے مہینے کا پہلا دن (اس دن ہندو راکھ بکھیرتے ہیں)، ہولی کے تہوار کا دوسرا دن (اس دن ہندو ایک دوسرے پرعبیر اورگُلال پھینکتے ہیں)

دُھرِیاں اُڑانا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دھوڑا

کسی چیز کا چھڑکاؤ کرنا یا دوا کا اسپرے سے ڈالنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوڑے کا ڈھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوڑے کا ڈھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone