تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوچَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: کُچھ
کُوچَہ کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .
- ۔(ف) مذکر۔ تنگ راہ۔ گلی۔ ؎
- رک : کوچہ مع تحتی الفاظ.
- بستی ، محلہ ، شعبہ .
فعل متعلق
- رک : کُچھ .
اسم، مذکر
- کسی نوک دار چیز یا تلوار وغیرہ کا معمولی سا زخم ، کچوکا ، کوچا .
اسم، مذکر
- وہ موٹا پٹھا جو انسان کی ایڑی کے اوپر اور پان٘و کے ٹخنے کے نیچے ہوتا ہے .
شعر
ہر ایک کوچہ ہے ساکت ہر اک سڑک ویراں
ہمارے شہر میں تقریر کر گیا یہ کون
कूचा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- टूटे हुए जहाज के टुकड़े।
- भड़ पूंजे का कलछा। पुं० = कूना।
کُوچَہ کے مترادفات
کُوچَہ سے متعلق محاورے
کُوچَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوچَہ)
کُوچَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔