تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کی مَوت" کے متعقلہ نتائج

کُتّے کی مَوت

ذلت کی موت ؛ بیکسی ؛ خستہ حالی ؛ نامردانگی میں دم توڑنا ، بُری درگت بننے سے مرنا.

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

کُتّے کی مَوت مَرْنا

ذلیل حالت میں مرنا، حرام موت مرنا، شرمناک موت مرنا، بہت ہی ذلت اور تکلیف کی موت مرنا

کُتّے کی مَوت مارا جانا

حرام موت مرنا ؛ ذلیل حالت میں مرنا ؛ ذلت کی موت مرنا.

کُتّے کی مَو٘ت مارْنا

کتّے کی موت مرنا (رک) کا متعدی.

لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

بڑی ذِلّت اور خواری سے مرنا ، سخت تکلیف سے جان دینا

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کی مَوت کے معانیدیکھیے

کُتّے کی مَوت

kutte kii mautकुत्ते की मौत

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُتّے کی مَوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذلت کی موت ؛ بیکسی ؛ خستہ حالی ؛ نامردانگی میں دم توڑنا ، بُری درگت بننے سے مرنا.

Urdu meaning of kutte kii maut

  • Roman
  • Urdu

  • zillat kii maut ; bekasii ; Khastaahaalii ; na mardaanagii me.n dam to.Dnaa, burii durgat banne se marnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُتّے کی مَوت

ذلت کی موت ؛ بیکسی ؛ خستہ حالی ؛ نامردانگی میں دم توڑنا ، بُری درگت بننے سے مرنا.

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

کُتّے کی مَوت مَرْنا

ذلیل حالت میں مرنا، حرام موت مرنا، شرمناک موت مرنا، بہت ہی ذلت اور تکلیف کی موت مرنا

کُتّے کی مَوت مارا جانا

حرام موت مرنا ؛ ذلیل حالت میں مرنا ؛ ذلت کی موت مرنا.

کُتّے کی مَو٘ت مارْنا

کتّے کی موت مرنا (رک) کا متعدی.

لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

بڑی ذِلّت اور خواری سے مرنا ، سخت تکلیف سے جان دینا

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کی مَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کی مَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone