تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے گَھسِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھسِیٹنا

زمین پر گرا کر کھینچنا، زمین سے رگڑتے ہوئے لے جانا، کشاں کشاں لے جانا، رگیدنا

ایڑِیاں گَھسِیٹْنا

رک: ایڑیاں رگڑنا.

کُتّے گَھسِیٹْنا

رنڈی رکھنا، رنڈی کو ساتھ سلانا

چِلَّہ گَھسِیٹ٘نا

رک : چلّہ کھین٘چنا

کانٹوں میں گھسیٹنا

کانٹوں پر گھسیٹنا، ناقابل برداشت تکلیف دینا

گو میں گھسیٹنا

ذلیل کردیا، خوار کیا، طعنے دیئے

سَنّاٹا گَھسِیٹْنا

رک : سنّاٹا کھین٘چنا.

کانٹوں پَر گَھسِیٹْنا

سخت آزار پہنچانا ، اذیّت دینا . تکلیف پہنچانا .

گُہ میں گَھسِیٹْنا

نہایت ذلیل و خوار کرنا ، طعنہ دینا .

جھونٹوں سے گَھسِیٹْنا

زلیل و رسوا کرنا ، بے عزت کرنا

گریبان پکڑ کر گھسیٹنا

تقاضا کرنا، گریبان پھڑنا، تار تار کرنا، ٹکڑے کرنا

دُنْیا کی گاڑی گَھسِیٹْنا

موجودہ زندگی گزارنا ، دنیا کے سرد و گرم جھیلنا.

گِریباں پَکَڑ کَر گَھسِیٹْنا

۔(کنایۃً) سخت تقاضا کرنا۔

جھونٹے پَکَڑ کَر گَھسِیٹنْا

ذلیل کرنا ، مزا دینا

ساتھ گَھسِیٹْنا

جبراً ساتھ لینا، زبردستی شریک کرنا

دَم گَھسِیٹْنا

حقّے وغیرو کا لمبا کش لگا کر دھواں اندر کی جانب لینا

تَلْوار گَھسِیٹْنا

تلوارمیان سے نکالنا، کسی کو قتل کرنے کے ارادہ سے تلوار نکالنا یا اٹھانا، آمادۂ جنگ ہونا (پہ یا پڑ کے ساتھ)

دَھر گھسیٹنا

زور سے گھسیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے گَھسِیٹْنا کے معانیدیکھیے

کُتّے گَھسِیٹْنا

kutte ghasiiTnaaकुत्ते घसीटना

محاورہ

مادہ: کُتّے

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کُتّے گَھسِیٹْنا کے اردو معانی

  • رنڈی رکھنا، رنڈی کو ساتھ سلانا
  • (کنایۃً) ذلیل کام کرنا

Urdu meaning of kutte ghasiiTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ranDii rakhnaa, ranDii ko saath sulaanaa
  • (kanaa.en) zaliil kaam karnaa

कुत्ते घसीटना के हिंदी अर्थ

  • रंडी रखना, रंडी को साथ सुलाना
  • (संकेतात्मक) नीच काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھسِیٹنا

زمین پر گرا کر کھینچنا، زمین سے رگڑتے ہوئے لے جانا، کشاں کشاں لے جانا، رگیدنا

ایڑِیاں گَھسِیٹْنا

رک: ایڑیاں رگڑنا.

کُتّے گَھسِیٹْنا

رنڈی رکھنا، رنڈی کو ساتھ سلانا

چِلَّہ گَھسِیٹ٘نا

رک : چلّہ کھین٘چنا

کانٹوں میں گھسیٹنا

کانٹوں پر گھسیٹنا، ناقابل برداشت تکلیف دینا

گو میں گھسیٹنا

ذلیل کردیا، خوار کیا، طعنے دیئے

سَنّاٹا گَھسِیٹْنا

رک : سنّاٹا کھین٘چنا.

کانٹوں پَر گَھسِیٹْنا

سخت آزار پہنچانا ، اذیّت دینا . تکلیف پہنچانا .

گُہ میں گَھسِیٹْنا

نہایت ذلیل و خوار کرنا ، طعنہ دینا .

جھونٹوں سے گَھسِیٹْنا

زلیل و رسوا کرنا ، بے عزت کرنا

گریبان پکڑ کر گھسیٹنا

تقاضا کرنا، گریبان پھڑنا، تار تار کرنا، ٹکڑے کرنا

دُنْیا کی گاڑی گَھسِیٹْنا

موجودہ زندگی گزارنا ، دنیا کے سرد و گرم جھیلنا.

گِریباں پَکَڑ کَر گَھسِیٹْنا

۔(کنایۃً) سخت تقاضا کرنا۔

جھونٹے پَکَڑ کَر گَھسِیٹنْا

ذلیل کرنا ، مزا دینا

ساتھ گَھسِیٹْنا

جبراً ساتھ لینا، زبردستی شریک کرنا

دَم گَھسِیٹْنا

حقّے وغیرو کا لمبا کش لگا کر دھواں اندر کی جانب لینا

تَلْوار گَھسِیٹْنا

تلوارمیان سے نکالنا، کسی کو قتل کرنے کے ارادہ سے تلوار نکالنا یا اٹھانا، آمادۂ جنگ ہونا (پہ یا پڑ کے ساتھ)

دَھر گھسیٹنا

زور سے گھسیٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے گَھسِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے گَھسِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone