تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا" کے متعقلہ نتائج

کُتّے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا

ذلیل اور کمینے آدمیوں کی دھمکی کی شریف اور دلیر آدمی کوئی پرواہ نہیں کرتا، سنجیدہ اور سمجھدار آدمی مذمت کرنے والوں یا بد گو کی پرواہ نہیں کرتا

کُتّے کے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا

ذلیل اور کمینوں کی دھمکی سے شریف اور دلیر نہیں ڈرتے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا کے معانیدیکھیے

کُتّے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا

kutte bhau.nkne se haathii nahii.n Dartaaकुत्ते भौंकने से हाथी नहीं डरता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُتّے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا کے اردو معانی

  • ذلیل اور کمینے آدمیوں کی دھمکی کی شریف اور دلیر آدمی کوئی پرواہ نہیں کرتا، سنجیدہ اور سمجھدار آدمی مذمت کرنے والوں یا بد گو کی پرواہ نہیں کرتا
  • ذلیل اور کمینوں کی دھمکی سے شریف اور دلیر نہیں ڈرتے
  • فکرمند اور سمجھدار شخص نقص نکالنے والوں کی پرواہ نہیں کرتا

Urdu meaning of kutte bhau.nkne se haathii nahii.n Dartaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaliil aur kamiine aadmiiyo.n kii dhamkii kii shariif aur diler aadamii ko.ii parvaah nahii.n kartaa, sanjiidaa aur samajhdaar aadamii muzammat karne vaalo.n ya badgo kii nahii.n kartaa
  • zaliil aur kamiino.n kii dhamkii se shariif aur diler nahii.n Darte
  • fikrmand aur samajhdaar shaKhs nuqs nikaalne vaalo.n kii parvaah nahii.n kartaa

कुत्ते भौंकने से हाथी नहीं डरता के हिंदी अर्थ

  • नीच और घटिया लोगों की धमकी की अच्छे लोग कोई चिंता नहीं करते
  • अपमानित एवं कमीने लोगों की धमकी से शरीफ़ एवं दिलेर नहीं डरते
  • गंभीर और समझदार व्यक्ति निंदकों की परवाह नहीं करता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُتّے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا

ذلیل اور کمینے آدمیوں کی دھمکی کی شریف اور دلیر آدمی کوئی پرواہ نہیں کرتا، سنجیدہ اور سمجھدار آدمی مذمت کرنے والوں یا بد گو کی پرواہ نہیں کرتا

کُتّے کے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا

ذلیل اور کمینوں کی دھمکی سے شریف اور دلیر نہیں ڈرتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے بَھونْکْنے سے ہاتھی نَہیں ڈرْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone