تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُشادْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُشادْگی کے معانیدیکھیے
کُشادْگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وُسعت، پہنائی، کشائش، گُنجائش، پھیلاؤ
- دو چیزوں کا درمیانی فاصلہ، فصل
- (کنایۃً) فیاضی، خوش حالی، بہتری، فراخی
- ہوا دان، روشن دان، کھلے ہوئے حصے
- آسانی، گنجائش کے ساتھ
شعر
تو چشم ہی میں رہ اگر پسند ہے کشادگی
کہ دل ہے تنگ اور اس میں یک جہان آرزو
گلی تھی صحن کا حصہ ہمارے بچپن میں
مکاں بڑے ہوئے لیکن کشادگی سے گئے
نظر میں ذہن میں دل میں کشادگی لاؤ
ہوا کے رخ کا تقاضا ہے بادبانوں پر
English meaning of kushaadgii
Noun, Feminine
- expansion, openness, spaciousness, looseness, latitude
- exhilaration, prosperity
- an opening
- with ease
कुशादगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुशादा या विस्तृत होने की अवस्था या भाव, विस्तार, फैलाव, गुंजाइश, सभाई, खुलापन, प्रसन्नता, उदारता, ख़ुशहाली, बेहतरी, हवा दान, रोशनदान, खुले हुए हिस्से
کُشادْگی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُشادْگی)
کُشادْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔