تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُشادَہ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُشادَہ دِل کے معانیدیکھیے
کُشادَہ دِل کے اردو معانی
صفت
- دل میں میل نہ رکھنے والا، صاف دل، وسیع القلب، سخی، فیاض
- خندہ رو، خوش مزاج، بشاش
شعر
در و دیوار کیا جانیں کھلا پن آسمانوں کا
کشادہ دل وہی ہوگا جو ذہن تنگ بدلے گا
کشادہ دل کے لیے دل بہت کشادہ ہے
یہ میں تو کیا مرے دیوار و در سمجھتے ہیں
English meaning of kushaada-dil
Adjective
- openness of heart
- cheerfulness, hilarity, liberality, generosity
कुशादा-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो हर समय प्रसन्न रहे, प्रसन्नचित्त, सुमनस्क
- उदारचित्त, उदार- हृदय, मुक्त हृदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُشادَہ دِل)
کُشادَہ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔