تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْتَہ" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْتَہ کے معانیدیکھیے

کُرْتَہ

kurtaकुर्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: کُرْتا

موضوعات: ملبوسات

کُرْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

English meaning of kurta

Noun, Masculine

  • a shirt worn outside the drawers, a frock, a kind of tunic, a waistcoat or jacket usually collarless and without cuffs

कुर्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूरी या आधी बाँहोंवाला बिना कॉलर का एक ढीला-ढाला परिधान जो शरीर के ऊपरी भाग को ढकता है، एक प्रकार की कमीज़

کُرْتَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone