تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُرْسی نَشِیْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْسی نَشِیْن کے معانیدیکھیے
کُرْسی نَشِیْن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
- ذہن نشیں، جیسے بات کا کرسی نشین ہونا
- کرسی پانے والا، مقام پانے والا (دربار میں)
English meaning of kursii-nashiin
Persian, Arabic - Adjective
- enthroned, one entitled to the honour of chair in a royal court, someone with a higher post at an office, seated in a chair, sitter in chair
कुर्सी-नशीन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- कुर्सी पर बैठने वाला, जिसे कोई पद या अधिकार आदि प्राप्त हो, पदासीन, पदस्थ, सम्मानित, प्रतिष्ठित, दरबार में कुर्सी पाने वाला, कामयाबी हासिल करने वाला, वह व्यक्ति जिसे अधिकारी बैठक में बैठने के लिए कुर्सी प्रदान करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُرْسی نَشِیْن)
کُرْسی نَشِیْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔