تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرِیز" کے متعقلہ نتائج

کُرِیز

(مجازاً) ایسا بٹیر جو پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالتا ہے ، یہ لڑنے میں زبردست ہوتا ہے.

کُرِیز سے پاک ہونا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

کُرِیز میں غُلَّہ مارْنا

۔بُخل ہونا۔ عیش میں خلل انداز ہونا۔ دیکھو غُلّہ مارنا۔

کُرِیز کَرنا

۔پرندوں کا پُرانے پر جھاڑنا۔

کُرِیز کھانا

پرندوں کا پر گرانے کے لیے پرواز نہ کرنا

کُرِیز چھوڑنا

۔پرندوں کو پنجروں میں چھوڑ دینا تاکہ پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لیں۔

کُرِیز بِٹھانا

شکاری پرندوں کو پنجروں میں چھوڑ دینا تاکہ وہ پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالیں .

کُرِیز میں آنا

پرندوں کا پر جھاڑنے لگنا .

کُرِیز سے نِکَلنا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرِیز کے معانیدیکھیے

کُرِیز

kuriizकुरीज़

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُرِیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) ایسا بٹیر جو پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالتا ہے ، یہ لڑنے میں زبردست ہوتا ہے.
  • ۱. پرندوں کا پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالنا ، پرانے پر گرانا ، پر جھاڑنے کی حالت.
  • ۲. (مجازاً) تبدیلی کا عمل .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُرِیج

(مجازاً) (پنواڑی) وہ پان یا پتّا جس کا بڑھنا ختم ہو کر پُختہ ہو جائے اور جھڑنے کے قریب ہونے لگے.

Urdu meaning of kuriiz

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) a.isaa baTer jo puraane par jhaa.Dkar ne par nikaaltaa hai, ye la.Dne me.n zabardast hotaa hai
  • ۱. parindo.n ka puraane par jhaa.Dkar ne par nikaalnaa, puraane par giraanaa, par jhaa.Dne kii haalat
  • ۲. (majaazan) tabdiilii ka amal

English meaning of kuriiz

Noun, Feminine

  • Metaphorically: process of change
  • moulting (of birds), falling old feather to get new feather of birds

कुरीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतीकात्मक: परिवर्तन की प्रक्रिया
  • पक्षियों का पुराने पर झाड़कर नए पर निकालना, पुराने पर गिराना, पर झाड़ने की हालत, ऐसा बटेर जो पुराने पर झाड़कर नए पर निकालता है, ये लड़ने में ज़बरदस्त होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُرِیز

(مجازاً) ایسا بٹیر جو پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالتا ہے ، یہ لڑنے میں زبردست ہوتا ہے.

کُرِیز سے پاک ہونا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

کُرِیز میں غُلَّہ مارْنا

۔بُخل ہونا۔ عیش میں خلل انداز ہونا۔ دیکھو غُلّہ مارنا۔

کُرِیز کَرنا

۔پرندوں کا پُرانے پر جھاڑنا۔

کُرِیز کھانا

پرندوں کا پر گرانے کے لیے پرواز نہ کرنا

کُرِیز چھوڑنا

۔پرندوں کو پنجروں میں چھوڑ دینا تاکہ پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لیں۔

کُرِیز بِٹھانا

شکاری پرندوں کو پنجروں میں چھوڑ دینا تاکہ وہ پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالیں .

کُرِیز میں آنا

پرندوں کا پر جھاڑنے لگنا .

کُرِیز سے نِکَلنا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone