تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرِیج" کے متعقلہ نتائج

کُرِیز

(مجازاً) ایسا بٹیر جو پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالتا ہے ، یہ لڑنے میں زبردست ہوتا ہے.

کُرِیز سے پاک ہونا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

کُرِیز میں غُلَّہ مارْنا

۔بُخل ہونا۔ عیش میں خلل انداز ہونا۔ دیکھو غُلّہ مارنا۔

کُرِیز کَرنا

۔پرندوں کا پُرانے پر جھاڑنا۔

کُرِیز کھانا

پرندوں کا پر گرانے کے لیے پرواز نہ کرنا

کُرِیز چھوڑنا

۔پرندوں کو پنجروں میں چھوڑ دینا تاکہ پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لیں۔

کُرِیز بِٹھانا

شکاری پرندوں کو پنجروں میں چھوڑ دینا تاکہ وہ پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالیں .

کُرِیز میں آنا

پرندوں کا پر جھاڑنے لگنا .

کُرِیز سے نِکَلنا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرِیج کے معانیدیکھیے

کُرِیج

kuriijकुरीज

وزن : 121

کُرِیج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) (پنواڑی) وہ پان یا پتّا جس کا بڑھنا ختم ہو کر پُختہ ہو جائے اور جھڑنے کے قریب ہونے لگے.
  • پرندوں کے پرانے پروں کا جھڑ کر نئے پروں کا نکلنا ، پروں کا گِرنا ، پرندوں کے پر جھاڑنے کی کیفیت یا حالت ، کُریز.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُرِیز

(مجازاً) ایسا بٹیر جو پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالتا ہے ، یہ لڑنے میں زبردست ہوتا ہے.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرِیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرِیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone