تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں" کے متعقلہ نتائج

بیاہی

بیاہا (رک) کی تانیث

بِیاہی آنا

میکے سے رخصت ہو کر سسرال میں آنا، شادی ہونا .

بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل

شادی کرنے کے بعد بیٹی پر کچھ اختیار نہیں رہ جاتا، صرف اسی قدر تعلق رہتا ہے جتنا پڑوسن سے

بیْاہی تھائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہی تیاہی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہی بیٹی کا رَکْھنا ہاتھی کا باندْھنا ہے

شادی کرنے کے بعد بیٹی کا اپنے گھر رکھنا مصارف وغیرہ کے لحاظ سے اتنا ہی بھاری ہے جتنا ہاتھی پالنا مشکل ہوتا ہے.

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

اَن بِیاہی

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کنواری، بن بیاہی (ان بیاہا کی تانیث)

بِن بِیْاہی

بن بیاہا (رک) کی تانیث

نِکاحی بِیاہی

وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت

بے بِیاہی

غیر شادی شدہ عورت

بَیاں بَیاہی

شادی شدہ

بے بیاہی کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

کنواری کھائے روٹی بیاہی کھائے بوٹی

کنواری سے بیاہی کی قدرومنزلت زیادہ ہوتی ہے

کُواری کھائے روٹی ، بِیاہی کھائے بوٹی

کن٘واری بیٹی سے بیاہی کا خرچ زیادہ بڑھ جاتا ہے

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی

کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں

ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے

جُوتا پَہْنے سائی کا ، بَڑا بَھروسا بِیاہی کا ، جُوتا پَہْنے نَری کا ، کیا بَھروسا کَری کا

سائی کا جوتا اور بیاہی بیوی قابل اعتبار ہوتی ہے بازاری جوتی اور آشنا عورت کا کوئی اعتبار نہیں

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں کے معانیدیکھیے

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

ku.nvaarii khaa.e roTiyaa.n, byaahii khaa.e boTiyaa.nकुँवारी खाए रोटियाँ, ब्याही खाए बोटियाँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں کے اردو معانی

  • کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے
  • کنواری لڑکی تو صرف روٹیاں ہی کھاتی ہے لیکن بیاہی باپ کی بوٹیاں کھا جاتی ہے
  • شادی شدہ عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے
  • بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے
  • شادی ہو جانے کے بعد لڑکی جب سسرال چلی جاتی ہے تو ہمیشہ اسے کچھ نہ کچھ سوغات یا عطیہ دیتے رہنا پڑتا ہے

Urdu meaning of ku.nvaarii khaa.e roTiyaa.n, byaahii khaa.e boTiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • kunvaarii la.Dkii ka Kharch kam hotaa hai, magar shaadii kar dene par vaaladain ko bahut Kharch karnaa pa.Dtaa hai
  • kunvaarii la.Dkii to sirf roTiyaa.n hii khaatii hai lekin byaahii baap kii buuTiiyaa.n kha jaatii hai
  • shaadiishudaa aurat zyaadaa maze u.Daatii hai
  • byaahii hu.ii aurat zyaadaa maze u.Daatii hai
  • shaadii ho jaane ke baad la.Dkii jab sasuraal chalii jaatii hai to hamesha use kuchh na kuchh saugaat ya atiiyaa dete rahnaa pa.Dtaa hai

कुँवारी खाए रोटियाँ, ब्याही खाए बोटियाँ के हिंदी अर्थ

  • कुंवारी लड़की का ख़र्च कम होता है, परंतु शादी कर देने पर माता-पिता को बहुत ख़र्च करना पड़ता है
  • कुंआरी लड़की तो सिर्फ़ रोटियाँ ही खाती है किंतु ब्याही बाप की बोटियाँ खा जाती है
  • ब्याही स्त्री अधिक आनंद उठाती है

    विशेष क्योंकि ब्याह हो जाने के बाद ससुराल जाते समय तथा ख़ुशी के अन्य मौक़ों पर भी बाप को हमेशा उसे कुछ-कुछ देना पड़ता है।

  • ब्याही हुई स्त्री अधिक आनंद उठाती है
  • ब्याह हो जाने के बाद लड़की जब ससुराल चली जाती है तो हमेशा उसे कुछ न कुछ भेंट अथवा सौग़ात देते रहना पड़ता है

    विशेष बोटियाँ= गोश्त या मास के टुकड़े। खाये बोटियाँ का भाव यह है कि ब्याह के बाद उस पर और भी अधिक ख़र्च करना पड़ता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیاہی

بیاہا (رک) کی تانیث

بِیاہی آنا

میکے سے رخصت ہو کر سسرال میں آنا، شادی ہونا .

بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل

شادی کرنے کے بعد بیٹی پر کچھ اختیار نہیں رہ جاتا، صرف اسی قدر تعلق رہتا ہے جتنا پڑوسن سے

بیْاہی تھائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہی تیاہی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہی بیٹی کا رَکْھنا ہاتھی کا باندْھنا ہے

شادی کرنے کے بعد بیٹی کا اپنے گھر رکھنا مصارف وغیرہ کے لحاظ سے اتنا ہی بھاری ہے جتنا ہاتھی پالنا مشکل ہوتا ہے.

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

اَن بِیاہی

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کنواری، بن بیاہی (ان بیاہا کی تانیث)

بِن بِیْاہی

بن بیاہا (رک) کی تانیث

نِکاحی بِیاہی

وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت

بے بِیاہی

غیر شادی شدہ عورت

بَیاں بَیاہی

شادی شدہ

بے بیاہی کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

کنواری کھائے روٹی بیاہی کھائے بوٹی

کنواری سے بیاہی کی قدرومنزلت زیادہ ہوتی ہے

کُواری کھائے روٹی ، بِیاہی کھائے بوٹی

کن٘واری بیٹی سے بیاہی کا خرچ زیادہ بڑھ جاتا ہے

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی

کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں

ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے

جُوتا پَہْنے سائی کا ، بَڑا بَھروسا بِیاہی کا ، جُوتا پَہْنے نَری کا ، کیا بَھروسا کَری کا

سائی کا جوتا اور بیاہی بیوی قابل اعتبار ہوتی ہے بازاری جوتی اور آشنا عورت کا کوئی اعتبار نہیں

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone