تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنِّیَت" کے متعقلہ نتائج

کُنِّیَت

اصل نام کے علاوہ وہ نام جس کے پہلے اب، ابو، ابن، ام، بنت وغیرہ موجود ہوں (جو باپ ماں یا بیٹی کی طرف نسبت کرے) جیسے: ابوطالب، ابن ہشام، اُمّ ہانی، بنت حوّا، اُمُّ الکتاب (فارسی میں مطلق لقب کے معنی بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنِّیَت کے معانیدیکھیے

کُنِّیَت

kunniyatकुन्नियत

نیز : کُنْیَت

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: كَنَى

  • Roman
  • Urdu

کُنِّیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اصل نام کے علاوہ وہ نام جس کے پہلے اب، ابو، ابن، ام، بنت وغیرہ موجود ہوں (جو باپ ماں یا بیٹی کی طرف نسبت کرے) جیسے: ابوطالب، ابن ہشام، اُمّ ہانی، بنت حوّا، اُمُّ الکتاب (فارسی میں مطلق لقب کے معنی بھی مستعمل ہے)
  • عام کُنِّیَت ہے اصلاً نادرست ہے

Urdu meaning of kunniyat

  • Roman
  • Urdu

  • asal naam ke ilaava vo naam jis ke pahle ab, abbuu, iban, um, bint vaGaira maujuud huu.n (jo baap maa.n ya beTii kii taraf nisbat kare) jaiseh abuutaalib, iban hishaam, umm haani, bint hoXvaa, ummu ul-kitaab (faarsii me.n mutlaq laqab ke maanii bhii mustaamal hai
  • aam kuniXiyat hai aslan naadurust hai

English meaning of kunniyat

Noun, Feminine

  • calling or naming (anyone) by a word which has another meaning, dubbing, especially by the designation of father (abu) or son synagogue, (ibn, bin), of such a one, a filionymic, a patronymic, a family name
  • correct 'kunyat' vulgar 'kunniyat'

कुन्नियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह नाम जिसमें अरबी परंपरा के अनुसार अपने पिता, माता या लड़के का संबंध प्रकट किया जाए, जैसे-अबुलहसन या उम्मेकुलसूम
  • शुद्ध उच्चारण 'कुन्यत' है उर्दू में 'कुन्नियत' प्रचलित है

کُنِّیَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنِّیَت

اصل نام کے علاوہ وہ نام جس کے پہلے اب، ابو، ابن، ام، بنت وغیرہ موجود ہوں (جو باپ ماں یا بیٹی کی طرف نسبت کرے) جیسے: ابوطالب، ابن ہشام، اُمّ ہانی، بنت حوّا، اُمُّ الکتاب (فارسی میں مطلق لقب کے معنی بھی مستعمل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنِّیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنِّیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone