تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنجھ" کے متعقلہ نتائج

کُنجھ

(قفل سازی) قفل کے اندر کے وہ پُرزے (جو ایک سے لے کر پانچ چھے تک ہوتے ہیں) جن کی حرکت سے قفل کا ہڑکا آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے، جس قُفل میں یہ پُرزے زیادہ ہوتے ہیں وہ عمدہ سمجھا جاتا ہے اور اپنی خاص کنجی کے علاوہ دوسری کنجی سےنہیں کُھلتا، لیور ؛ بعض کاریگر قفل کے کان (رک) کو بھی کُنجھ کہتے ہیں

کُنجھے

کنجھ (رک) کی جمع نیز حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل.

کُنجھے دار قُفْل

(قفل سازی) وہ قُفل جس میں کُنجھ لگے ہوں، لیور دار ؛ ایسا قفل جس کے کان بڑھے ہوئے ہوں اور اس کا کڑا کُنڈے کے ساتھ پیوست ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنجھ کے معانیدیکھیے

کُنجھ

ku.njhकुंझ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کُنجھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قفل سازی) قفل کے اندر کے وہ پُرزے (جو ایک سے لے کر پانچ چھے تک ہوتے ہیں) جن کی حرکت سے قفل کا ہڑکا آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے، جس قُفل میں یہ پُرزے زیادہ ہوتے ہیں وہ عمدہ سمجھا جاتا ہے اور اپنی خاص کنجی کے علاوہ دوسری کنجی سےنہیں کُھلتا، لیور ؛ بعض کاریگر قفل کے کان (رک) کو بھی کُنجھ کہتے ہیں

Urdu meaning of ku.njh

  • Roman
  • Urdu

  • (quful saazii) quful ke andar ke vo purze (jo ek se lekar paa.nch chhe tak hote hain) jin kii harkat se quful ka ha.Dakkaa aage ba.Dhaayaa aur piichhe haTaayaa jaataa hai, jis qufal me.n ye purze zyaadaa hote hai.n vo umdaa samjhaa jaataa hai aur apnii Khaas kunjii ke ilaava duusrii kunjii se nahii.n khultaa, liivar ; baaaz kaariigar quful ke kaan (ruk) ko bhii kunajh kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنجھ

(قفل سازی) قفل کے اندر کے وہ پُرزے (جو ایک سے لے کر پانچ چھے تک ہوتے ہیں) جن کی حرکت سے قفل کا ہڑکا آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے، جس قُفل میں یہ پُرزے زیادہ ہوتے ہیں وہ عمدہ سمجھا جاتا ہے اور اپنی خاص کنجی کے علاوہ دوسری کنجی سےنہیں کُھلتا، لیور ؛ بعض کاریگر قفل کے کان (رک) کو بھی کُنجھ کہتے ہیں

کُنجھے

کنجھ (رک) کی جمع نیز حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل.

کُنجھے دار قُفْل

(قفل سازی) وہ قُفل جس میں کُنجھ لگے ہوں، لیور دار ؛ ایسا قفل جس کے کان بڑھے ہوئے ہوں اور اس کا کڑا کُنڈے کے ساتھ پیوست ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone