تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُنجِ تَنْہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُنجِ تَنْہائی کے معانیدیکھیے
کُنجِ تَنْہائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا
شعر
مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا
اکیلے پن کا یہ احساس مجھ کو مار ڈالے گا
جو تعمیر کی کنج تنہائی میں
وہ دیوار اپنے ہی سر پر گری
تجھ سے کہنے کی کوئی بات نہ کرنا تجھ سے
کنج تنہائی میں بس خود کو علامت کرنا
English meaning of kunj-e-tanhaa.ii
Noun, Masculine
- secluded corner
कुंज-ए-तन्हाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अकेला स्थान, निर्जनस्थल, एकांत, गोशा
کُنجِ تَنْہائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُنجِ تَنْہائی)
کُنجِ تَنْہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔