تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُندھا" کے متعقلہ نتائج

کُندھا

شانہ، کاندھا

کَنْدھا

جسم میں بازو کا اوپر کا حصّہ جو سینے سے جڑا ہوتا ہے، کھوا، مونڈھا

کَنْدھا دینا

کان٘دھا دینا، جنازے کو کندھے پر لینا، میّت کے ڈولے کو کندھے پر اُٹھانا

کَنْدھا تولْنا

کاندھا تولنا، مستعد ہونا، تیار ہونا.

کَنْدھا ڈالْنا

کاندھا ڈالنا، بد دل ہوجانا، مایوس ہونا، ناامیدی کا شکار ہونا، ہارماننا

کَنْدھا بَدَلْنا

کاندھا بدلنا، کہاروں کا ایک کاندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا، ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر بوجھ لینا

کَنْدھا لَگانا

مدد دینا، سہارا دینا.

کندھا اتر جانا

کندھے کے جوڑ کا اپنی جگہ سے ہل جانا

کَنْدھا مِلا کَر

برابر میں، مقابلے پر.

کَندھا لَگ جانا

۔کندھے کا زخمی ہوجانا۔ بوجھ یا رگڑ سے۔

کندھا پکڑ لے چلنا

دوسرے شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھ کے چلنا

کَندھا ڈال دینا

۔ ۱۔بیل کو اپنے کندھے سے جوئے کو گرا دینا۔ ؎ ۲۔ ہمَّت ہار دینا۔

کَندھا پَکَڑ کے چَلنا

۔دوسرے شخص کے شانے پر ہاتھ رکھ کے چلنا۔

کَنْدھار

(کاشتکاری) دھان کے کھیت میں پانی بھرنے کے بعد ہلکا سا ہل چلانے کا عمل

کندھائی

کنہیا

کندھے سے کندھا چِھلنا

انتہائی ہجوم ہونا

کَندھے سے کَندھا مِلائے

shoulder to shoulder, collectively, unitedly

مَیَّت کو کَندھا دینا

میّت کو کاندھے پر اُٹھاکر دفنانے کے لیے لے جانا ، جنازہ اُٹھاکر چلنا ۔

ہاتھی کا کَندھا خالی نَہِیں رَہتا

کام کرنے والے کو کام مل جاتا ہے

جَنازے کو کَندھا دینا

carry the bier, shoulder the bier for a brief span of time while it is on its way to the graveyard

کَندھے سے کَندھا مِلا کَر

ساتھ ساتھ ، مِل جُل کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُندھا کے معانیدیکھیے

کُندھا

kundhaaकुंधा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کُندھا کے اردو معانی

مذکر

  • شانہ، کاندھا
  • موندھا

Urdu meaning of kundhaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaana, kaandhaa
  • mondhaa

कुंधा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • काँधा, शाना
  • मोंधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُندھا

شانہ، کاندھا

کَنْدھا

جسم میں بازو کا اوپر کا حصّہ جو سینے سے جڑا ہوتا ہے، کھوا، مونڈھا

کَنْدھا دینا

کان٘دھا دینا، جنازے کو کندھے پر لینا، میّت کے ڈولے کو کندھے پر اُٹھانا

کَنْدھا تولْنا

کاندھا تولنا، مستعد ہونا، تیار ہونا.

کَنْدھا ڈالْنا

کاندھا ڈالنا، بد دل ہوجانا، مایوس ہونا، ناامیدی کا شکار ہونا، ہارماننا

کَنْدھا بَدَلْنا

کاندھا بدلنا، کہاروں کا ایک کاندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا، ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر بوجھ لینا

کَنْدھا لَگانا

مدد دینا، سہارا دینا.

کندھا اتر جانا

کندھے کے جوڑ کا اپنی جگہ سے ہل جانا

کَنْدھا مِلا کَر

برابر میں، مقابلے پر.

کَندھا لَگ جانا

۔کندھے کا زخمی ہوجانا۔ بوجھ یا رگڑ سے۔

کندھا پکڑ لے چلنا

دوسرے شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھ کے چلنا

کَندھا ڈال دینا

۔ ۱۔بیل کو اپنے کندھے سے جوئے کو گرا دینا۔ ؎ ۲۔ ہمَّت ہار دینا۔

کَندھا پَکَڑ کے چَلنا

۔دوسرے شخص کے شانے پر ہاتھ رکھ کے چلنا۔

کَنْدھار

(کاشتکاری) دھان کے کھیت میں پانی بھرنے کے بعد ہلکا سا ہل چلانے کا عمل

کندھائی

کنہیا

کندھے سے کندھا چِھلنا

انتہائی ہجوم ہونا

کَندھے سے کَندھا مِلائے

shoulder to shoulder, collectively, unitedly

مَیَّت کو کَندھا دینا

میّت کو کاندھے پر اُٹھاکر دفنانے کے لیے لے جانا ، جنازہ اُٹھاکر چلنا ۔

ہاتھی کا کَندھا خالی نَہِیں رَہتا

کام کرنے والے کو کام مل جاتا ہے

جَنازے کو کَندھا دینا

carry the bier, shoulder the bier for a brief span of time while it is on its way to the graveyard

کَندھے سے کَندھا مِلا کَر

ساتھ ساتھ ، مِل جُل کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُندھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُندھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone