تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْدا" کے متعقلہ نتائج

کُن٘دَہ

کُھدا ہوا، نقْش کیا ہوا، لکھا ہوا (کھود کر)

کُن٘دَہ لوہا

لوہے کا ڈلا جو بھٹی میں سے نکل کر مستطیل نما شکل میں جم جاتا ہے (انگ : pig Iron).

کُن٘دَۂ ناتَراشِیدَہ

بے تمیز ، اَن پڑھ، جاہل، اُجڈ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْدا کے معانیدیکھیے

کُنْدا

kundaaकुंदा

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی

کُنْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: کندہ ، بندوق کا پچھلا حصہ، دستہ، بٹ.
  • موٹی لکڑی کا ٹکڑا جس پر گوشت یا لکڑی کاٹتے ہیں نیز درخت کے تنے کا چھوٹا یا بڑا سالم ٹکڑا جو جلانے کے کام آتا ہے.
  • (پتنگ بازی) پائجامہ کی لمبی تین گوشوں کی کلی ؛ پتنگ کا بغلی حصہ یعنی کانپ کے سِروں کے قریب کا حصہ.
  • ایک قسم کا اڑڈنڈا ، سوراخ دار موٹی لکڑی جس میں مجرم کے پان٘وں ڈالتے ہیں.
  • پتھر کا بڑا ٹکڑا، گھڑا ہوا پتھر، ڈاٹیا :
  • گاڑھا دودھ، ایک قسم کا کھویا.
  • مرغابی یا نیل سر کی دم کے اوپر کے دو تین پر جو اس طرح مڑے ہوتے ہیں جیسے چھوٹے سے بِچّھو کا ڈنک ، ان پروں کوعموماً پہاڑی عورتیں کانوں میں جوڑا جوڑا ملاکر پہنتی ہیں.
  • کندھا
  • (ٹھگی) معدہ، پیٹ کا پورا حصّہ.
  • ۔(اردو) ۱۔پرند کا بازو۔ بیشتر جمع میں مستعمل ہے۔ ۲۔پائجامہ کی لمبی تیں گوشوں کی کلی۔ ۲۔بندوق کی وہ سہ گوشہ لکڑی جس میں اور نال جڑا ہوتاہے۔ بندوق کاپچھلا حصّہ۔ دستہ۔ قبضہ۔ ۴۔پتنگ کا ہر ایک گوشہ جو عرض میں ہوتا ہے۔ ۵۔بھنا ہوا دودھ۔ کھویا۔ دیکھو کُندہ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُن٘دَہ

درخت کا تنا یا موٹی لکڑی کا سالم حصّہ ، شہتیر، کٹھا، کاٹھ.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kundaa

Noun, Masculine

  • a bulbous root, squill
  • block or log of wood
  • dehydrated milk
  • stock of a gun
  • stock, pillory

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone