تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْد چُھری سے حَلال ہونا" کے متعقلہ نتائج

کُنْد چُھری سے حَلال ہونا

رک : کند چھری سے حلال کرنا (رک) کا لازم، بہت ایذا اُٹھانا.

بِن چُھری حَلال ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا

بے چُھری حَلال ہونا

بے چھری حلال کرنا کا لازم، بہت ظلم و ستم ڈھایا جانا، بہت ستایا اور پریشان کیا جانا

کُنْد چُھری سے حَلال کَرْنا

کمالِ ایذا دینا، بہت تکلیف دیکر مارنا، بے دردی سے نیست و نابود کردینا

کُنْد چُھری سے ذَبْح کَرْنا

رک : کند چھری سے حلال کرنا .

اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا

بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْد چُھری سے حَلال ہونا کے معانیدیکھیے

کُنْد چُھری سے حَلال ہونا

kund chhurii se halaal honaaकुंद छुरी से हलाल होना

کُنْد چُھری سے حَلال ہونا کے اردو معانی

  • رک : کند چھری سے حلال کرنا (رک) کا لازم، بہت ایذا اُٹھانا.

कुंद छुरी से हलाल होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : कुंद छुरी से हलाल करना (रुक) का लाज़िम, बहुत ईज़ा उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْد چُھری سے حَلال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْد چُھری سے حَلال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words