تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُمْہار کا چاک" کے متعقلہ نتائج

کُمْہار کا چاک

لکڑی کا گول مسطّح ٹکڑا جس کو چکّر دے کر کمھار برتن بناتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُمْہار کا چاک کے معانیدیکھیے

کُمْہار کا چاک

kumhaar kaa chaakकुम्हार का चाक

  • Roman
  • Urdu

کُمْہار کا چاک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • لکڑی کا گول مسطّح ٹکڑا جس کو چکّر دے کر کمھار برتن بناتا ہے
  • مٹّی کا گول مسطَّح پیکر جس کے وسط میں نیچے کی جانب ایک نوک دار شے لگی ہوتی ہے اُس نوک کے بل پر وہ پیکر گھومتا ہے، اسی پیکر کے وسط میں اوپر کی جانب گندھی ہوئی مٹّی رکھ کر کاسہ گر برتن بناتا ہے

Urdu meaning of kumhaar kaa chaak

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ka gol mastaa Tuk.Daa jis ko chakkar de kar kumhaar bartan banaataa hai
  • miTTii ka gol mastaa paikar jis ke vast me.n niiche kii jaanib ek nokadaar shaiy lagii hotii hai is nok ke bil par vo paikar ghuumtaa hai, isii paikar ke vast me.n u.upar kii jaanib gu.ndhii hu.ii miTTii rakh kar kaasaagar bartan banaataa hai

English meaning of kumhaar kaa chaak

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • potter's wheel

कुम्हार का चाक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी का गोल मुसत्तह टुकड़ा जिसको चक्कर दे कर कुम्हार बर्तन बनाता है
  • वह गोल पत्थर जो एक कील पर घूमता है और जिस पर मिट्टी का लोंदा रखकर कुम्हार बरतन बनाते हैं, कुलाल चक्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُمْہار کا چاک

لکڑی کا گول مسطّح ٹکڑا جس کو چکّر دے کر کمھار برتن بناتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُمْہار کا چاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُمْہار کا چاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone