تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُماچ" کے متعقلہ نتائج

کُماچ

'کیوانچ' نام کی بیل

کُماچَہ

एक प्रकार की रोटी।

اردو، انگلش اور ہندی میں کُماچ کے معانیدیکھیے

کُماچ

kumaachकुमाच

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُماچ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • 'کیوانچ' نام کی بیل
  • موٹی اور بے ڈول روٹی
  • ایک قسم کا ریشمی کپڑا
  • گنجفہ کے پتے کا ایک رنگ

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) موٹی اور گول چیز ؛ لکڑی کا گول ٹکڑا جو چوب خیمہ کے اوپر ہوتا ہے .
  • ایک وضع کا کُلچہ ، ایک قسم کی روٹی جس کے کنارے پتلے ہوں اور بیچ کا حصہ پھولا ہوا ہو .

Urdu meaning of kumaach

  • Roman
  • Urdu

  • 'kiivaanach' naam kii bail
  • moTii aur beDaul roTii
  • ek kism ka reshmii kap.Daa
  • ganjimfaa ke patte ka ek rang
  • (majaazan) moTii aur gol chiiz ; lakk.Dii ka gol Tuk.Daa jo chaub Khemaa ke u.upar hotaa hai
  • ek vazaa ka kulcha, ek kism kii roTii jis ke kinaare putle huu.n aur biich ka hissaa phuulaa hu.a ho

English meaning of kumaach

Noun, Masculine, Singular

  • a creeper named 'Kevanch'
  • a kind of silk
  • a color of playing card
  • thick and unformed bread

कुमाच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • गंजीफे में पत्तों का एक रंग
  • एक प्रकार का रेशमी कपड़ा
  • मोटी और बेडौल रोटी
  • केवाँच नामक लता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُماچ

'کیوانچ' نام کی بیل

کُماچَہ

एक प्रकार की रोटी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُماچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُماچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone