تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُلَّھڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُلَّھڑ کے معانیدیکھیے
کُلَّھڑ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)
- (دہلی) ایک وضع کی آتش بازی
- (مجازاً) اجڈ، جاہل اور بے ڈول آدمی
English meaning of kullha.D
Noun, Masculine
- earthen vessel, cup, water-pot
- (Delhi) a kind of firecracker
- ( Metaphorically) foolish, illiterate, unformed man
कुल्ल्हड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मिट्टी का पकाया हुआ छोटा पात्र या चुक्कड़ जिसमें चाय, दूध आदि पिया जाता हैं, कसोरा, प्याला, पुरवा
- (दिल्ली) एक तरह की आतिशबाज़ी
- (प्रतीकात्मक) उजड्ड, जाहिल और बेडौल आदमी
کُلَّھڑ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُلَّھڑ)
کُلَّھڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔